براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے بقیہ امتحانات کا آغاز
کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے بقیہ امتحانات کا آغاز ہوگیا۔ 800 سے زائد امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، امتحانی مراکز میں موبائل فون لانے پر پابندی ہے۔گزشتہ ہفتے سندھ میں لگائے جانے والے لاک ڈاؤن کے باعث ملتوی شدہ بارہویں!-->…
وزیر اعظم عمران خان آج کراچی کا دورہ کریں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
وزیر اعظم کے دورہ کراچی میں وفاقی وزرا اور پارٹی کی سینئر قیادت ان کے ہمراہ ہوں گی۔ وزیر اعظم کو کراچی میں جاری وفاقی منصوں پر بریفنگ دی جائے گی۔
وزیر اعظم عمران خان…
آغا سراج درانی کی صدارت میں سندھ اسمبلی کا اجلاس
کراچی: سندھ اسمبلی کا اجلاس آج اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ایوان کی کارروائی کے آغاز میں کوئٹہ دھماکے میں شہید پولیس اہلکاروں اور گوجرانوالہ میں سلنڈر پھٹنے سے بچوں سمیت 11 خواتین کے جاں بحق ہونے پر ان!-->…
پاکستان افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتا: وزیر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم افغان امن عمل میں اہم اسٹیک ہولڈر ہیں، پاکستان افغانستان میں پائیدار!-->…
این سی او سی کا راولپنڈی اور پشاور میں کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ پر اظہار تشویش
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے راولپنڈی اور پشاور میں کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ پر اظہار تشویش کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام کی آمد!-->…
سندھ حکومت نے دوبارہ سخت فیصلوں کا عندیہ دے دیا
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے دوبارہ کورونا کیسز بڑھنے کے پیش نظر سخت فیصلوں کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں لاک ڈاؤن کو بدقسمتی سےسیاسی نشانہ بنایاگیا، کورونا کیسزمیں تھوڑی!-->…
نواز شریف کے پاس دو آپشن، اپیل کرلیں یا سیاسی پناہ حاصل: شیخ رشید
اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ سی پیک میں کسی رکاوٹ کو کسی قیمت پر قبول نہیں کیا جائے گا۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ آئندہ 6 ماہ میں خطے میں کیا حالات ہونے والے!-->…
یکم اکتوبر سے ویکسی نیشن نہ کرانے والے شہریوں کے ریلوے سفر پر پابندی
اسلام آباد: این سی او سی نے یکم اکتوبر سے ویکسی نیشن کے بغیر ریلوے کے سفر پر پابندی کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا، جس میں ملک میں کورونا کی صورت حال اور اس سے بچاؤ کے!-->…
وزیر تعلیم سندھ کا محکمہ اسکول ایجوکیشن کے دفاتر کا اچانک دورہ
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کا سندھ سیکریٹریٹ میں محکمہ اسکول ایجوکیشن کے دفاتر کا اچانک دورہ۔وزیر تعلیم سندھ نے اسٹاف اور افسران کی حاضری چیک کی، ماسک اور سینیٹائرز کی پوچھ گچھ اور دفاتر میں صفائی نہ ہونے پر ناراضی کا اظہار!-->…
پنجاب اسمبلی میں فردوس عاشق اعوان کو داخل ہونے سے روک دیا گیا
لاہور: چند روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے والی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔فردوس عاشق اعوان حال ہی میں سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے!-->…