براؤزنگ پاکستان
پاکستان
آئی ایم ایف کا عوام دشمن مطالبہ
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے عوام دشمن مطالبہ کرڈالا، غریب لوگ پہلے ہی بدترین گرانی سے پریشان ہیں، ایسے میں عالمی ادارے نے پاکستان سے آٹے، گھی، چینی، دالوں اور چاول کے ساتھ گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق!-->…
پاکستان کا بیرونی قرضہ 122 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا
اسلام آباد: پاکستان کا بیرونی قرضہ 122 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ اس امر کا انکشاف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس کے دوران ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق میر خان محمد جمالی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے!-->…
ایون فیلڈ ریفرنس: مریم نواز و دیگر فریقین کو نوٹس، جواب طلب
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے نیب کی ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیلوں کی روزانہ سماعت کی درخواست پر مریم نواز کو نوٹس جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیلوں پر نیب کی روزانہ سماعت اور تیس!-->…
وزیراعظم مضبوط لوکل گورنمنٹ پر یقین رکھتے ہیں: وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مضبوط لوکل گورنمنٹ پر یقین رکھتے ہیں، بلدیاتی انتخابات پہلے سال نہ کرانا پی ٹی آئی حکومت کی غلطی تھی، 18 ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو اختیارات دیے گئے۔وفاقی وزیر!-->…
سینئر پی پی رہنما واجد شمس الحسن لندن میں انتقال کر گئے
لندن: پاکستان کے سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن لندن میں انتقال کرگئے۔بتایا گیا ہے کہ واجد شمس الحسن کا شمار ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا، وہ لندن کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔سابق صدر آصف علی زرداری نے!-->…
12 سال سے بڑے بچوں کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ
اسلام آباد: ملک بھر میں 12 برس سے زائد عمر کے بچوں کی کورونا سے بچاؤ کے لیے ویکسی نیشن کا فیصلہ کرلیا گیا۔اس ضمن میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسی!-->…
شہباز کیخلاف برطانیہ میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا تھا: شہزاد اکبر
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کا لندن میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا تھا، تاثر دیا گیا کہ شہباز شریف کو کیس میں بریت ملی ہے، برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کا فیصلہ سلمان شہباز کے!-->…
وزیراعظم نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا…
کراچی میں اچانک بادل کیسے برسے؟
کراچی: شہر قائد میں آج اچانک ہونے والی تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش نے ہر طرف جل تھل کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سب سے زیادہ بارش قائد آباد میں 6 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی، گلشن معمار میں 4.1، کیماڑی میں 1.5، ڈی ایچ اے فیز 2 میں!-->…
افغانستان میں ماضی کی غلطیاں دہرائیں تو تمام فریق متاثر ہوں گے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کیا افغان فورسز کے ہتھیار ڈالنے پر پاکستان کو مورد الزام ٹھہرایا جاسکتا ہے، ماضی کی غلطیوں کو دہرایا تو تمام فریق متاثر ہوں گے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے لیے اپنے مضمون میں وزیراعظم عمران خان!-->…