براؤزنگ پاکستان

پاکستان

سپریم کورٹ نے آغا سراج درانی کو نیب کےسامنے سرینڈر کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ پی پی رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کررکھا ہے جہاں جسٹس…

توشہ خانہ تحائف کیس کی سماعت کرنے والے جج کے خلاف حکومت کا انوکھا اقدام

اسلام آباد: توشہ خانہ تحائف کیس کی سماعت کرنے والے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے خلاف حکومت نے انوکھا قدم اٹھالیا۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے سوات کے گھر کو ایکوائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب…

کرپشن کے سپورٹرز سے رعایت نہ برتی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بدعنوانوں کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا، انہوں نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں شامل حکومتی ارکان کو ہدایت کی کہ کرپشن کو سپورٹ کرنے والے کسی شخص سے رعایت نہ برتی جائے۔وزیراعظم عمران خان سے پی اے سی میں شامل

وفاقی تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کیخلاف احتجاج

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اساتذہ اور ملازمین وفاقی تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے اقدام کے خلاف ڈی چوک سے خاردار تاریں ہٹاکر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچ گئے۔ پولیس کی بھاری نفری الرٹ ہے۔اسلام آباد کے اساتذہ اور

منی بجٹ لانے کی تیاری، مہنگائی کے نئے طوفان کا اندیشہ

اسلام آباد: منی بجٹ لانے کی تیاری کرلی گئی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئی ایم ایف کی شرط پر ٹیکسوں پر مشتمل منی بجٹ توثیق کے لیے لاء ڈویژن کو بھجوادیا۔لاء ڈویژن کی توثیق کے بعد کابینہ سے منظوری کے لیے بجٹ پیش کیا جائے گا۔ کابینہ سے منظوری کے

ریٹائرڈ بیوروکریٹ جمیل احمد کوڈی جی تعینات کردیا گیا

قومی احتساب بیورو (نیب) میں ریٹائرڈ بیورو کریٹ جمیل احمد کو ڈی جی تعینات کر دیا گیا ہے۔ جاری کی گئی دستاویز کے مطابق جمیل احمد گریڈ 22 میں ریٹائر ہو کر اب گریڈ 21 کی سیٹ پر ڈی جی نیب تعینات کیئے گئے ہیں۔ دستاویز میں کہا گیا ہے کہ جمیل…

حکومت عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کررہی ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کر رہی ہے، لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام کا اجلاس ہوا جس میں عمران…

یو این مشن میں خدمات سر انجام دیتے ہوئے پاک فوج کا حوالدارشہید

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ یو این مشن میں خدمات سر انجام دیتے ہوئے پاک فوج کے حوالدار محمد شفیق شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حوالدار شفیق سینٹرل افریقن ریپبلک میں خدمات کے دوران شہید ہوئے۔…

ایف بی آر نے 40 شہروں میں غیرمنقولہ جائیدادوں کے ریٹس بڑھا دیئے

اسلام آباد : ایف بی آر نے 40 شہروں میں غیرمنقولہ جائدادوں کے ریٹس بڑھا دیئے ہیں۔ کراچی میں ہر اضافی اسٹوری پر 25 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے، تاہم، رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے اضافہ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، ایف بی آر نے ملک…

سی پیک منصوبوں کی تکمیل سے متعلق وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد: سی پیک منصوبوں کی تکمیل سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اہم ہدایت جاری کی گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔وزیراعظم کی زیرِ صدارت