براؤزنگ پاکستان

پاکستان

معیشت بحال کریں گے، ان شاء اللہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا بنانے کی خواہش رکھنے والوں کو ہمیشہ کی طرح مایوسی ہوگی۔وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کی معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سابق حکومت کی تباہ حال معیشت کو بحال کریں

حکومت کا نوجوانوں کیلیے لیپ ٹاپ اسکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: ایک بار پھر مرکزی حکومت نے لیپ ٹاپ اور بلاسود قرض کی فراہمی کا پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شیزا فاطمہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لیپ ٹاپ پروگرام دوبارہ

لاہور جوہر ٹائون دھماکے میں بدنام زمانہ را ملوث، کئی ملزمان گرفتار

لاہور: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب عمران محمود نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ 23 جون 2021 کو جوہر ٹاؤن لاہور دھماکے میں را ملوث ہے اور کئی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی پاکستان آمد

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی 4 روزہ دورے پر وطن پہنچ گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ملالہ یوسف زئی اپنے والد کے ہمراہ لاہور آئی ہیں، یہاں وہ مختلف سیمینارز میں شرکت کریں گی۔ملالہ یوسف زئی کے اعزاز میں اس موقع

نیب ترامیم سے فائدہ صرف ترمیم کرنے والوں کو ہی ہوا، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ایگزیکٹو اپنا کام نہ کرے تو لوگ عدالتوں کے پاس ہی آتے ہیں۔دورانِ سماعت جسٹس عمر عطا

سیلاب متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

سکھر: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موٹروے ایم 6 کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا اور امید ہے کہ منصوبہ اسی معیار کا ہوگا جیسے دوسری موٹرویز ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا جس کے

عمران خان نے قوم کیساتھ 190 ملین پاونڈز کا فراڈ کیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جب ہم حکومت میں آئے تو آئی ایم ایف کے سامنے ایڑیاں رگڑیں، عالمی مالیاتی ادارے نے پتا نہیں کہاں کہاں انگوٹھے لگوائے۔وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ

سندھ میں گھریلو صارفین کو 8 گھنٹے گیس فراہم کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ کے سوئی گیس صارفین کو 24 گھنٹوں میں سے 8 گھنٹے گیس فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں گیس لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا۔ایس ایس جی سی اعلامیے کے مطابق سندھ بھر میں گھریلو صارفین کو صبح 6 تا 9، دوپہر 12 تا

طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد: طارق فاطمی کو ایک مرتبہ پھر وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق وہ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے رابطہ کاری ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے طارق

عدالت عالیہ سندھ نے مزید مقدمات میں سواتی کی گرفتاری روک دی

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے اعظم سواتی کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔عظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی نے والد کی سندھ میں گرفتاری کے خلاف نئی درخواست دائر کی تھی، جس کی فوری سماعت کی استدعا کی گئی تھی۔سندھ ہائی کورٹ نے عثمان سواتی