براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کے لیے چیئرمین نیب سے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان…
سرگودھا: مسافر وین کا سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق
سرگودھا: مسافروں سے بھری وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ بھلوال میں کوٹ مومن روڈ پر کامرس کالج کے قریب ہیش آیا، جس میں مسافر بس کے اندر گیس لیکیج کے سبب اچانک آگ بھڑک اٹھی،…
پی ٹی آئی سربراہ کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس قابلِ سماعت قرار
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں درخواست مسترد کرتے ہوئے مقدمے کو قابلِ سماعت قرار دے دیا۔
توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کے دوران جج نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ تحمل کا…
قوم کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز کا کہنا ہے کہ نوجوان قوم کا مستقبل اور خوش حالی کی ضمانت ہیں، قوم کی ترقی کی کنجی انہی کے ہاتھ میں ہے اور ان پر سرمایہ کاری سے بڑھ کر کچھ نہیں۔
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب…
پی ٹی آئی رہنما ملک سے فرار ہوتے ہوئے بارڈر سے گرفتار
پشاور: طورخم سرحدی گزرگاہ سے فرار کی کوشش کرنے والے پی ٹی آئی رہنما گرفتار۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق پی ٹی آئی راولپنڈی کے رہنما چودھری عبدالباسط طورخم سرحدی گزرگاہ کے راستے افغانستان فرار ہورہے تھے کہ ایف آئی اے نے انہیں گرفتار کرلیا۔…
بے حرمتی واقعے کیخلاف ملک بھر میں آج یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے۔
یومِ تقدیس قرآن کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے نماز جمعہ کے بعد احتجاج کی اپیل ہے۔
اس حوالے سے…
حوالدار لالک جان کا یوم شہادت
آج کارگل کے ہیرو حوالدار لالک جان کا 22 واں یوم شہادت ہے۔ آپ کو ملک کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدرعطا کیا گیا۔
ہماری دھرتی اس لحاظ سے خوش قسمت گردانی جاسکتی ہے کہ یہاں مادر وطن کی حفاظت اور سلامتی کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے!-->!-->!-->…
خیبر: دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران پاک فوج کے میجر شہید
پشاور/ راولپنڈی: خیبر ڈسٹرکٹ کے علاقے شکاس میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہوگئے جب کہ تین دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات دہشت گردوں کی موجودگی کی…
جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی
لاہور: سینئر سیاست دان اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی اور پی ایس ایل کی معروف فرنچائز ملتان سلطان کے مالک عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل میں 2021 کی ٹرافی اپنے نام کرنے والی ملتان…
لاہور میں شدید بارش، 7 افراد جاں بحق، 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں موسلادھار بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہر کی سڑکیں تالاب میں تبدیل، بجلی کا نظام درہم برہم۔
کینال روڈ پر نہر کا پانی سڑکوں پر بہہ نکلا، چائنہ اسکیم اور گڑھی شاہو میں بارش کا پانی گھروں اور دکانوں…