براؤزنگ پاکستان

پاکستان

7 مقدمات میں عمران کی حاضری معافی کی درخواست رد، ضمانتیں خارج

لاہور: پی ٹی آئی سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 7 مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سات مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں حاضری معافی کی…

عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس کا متفقہ فیصلہ سناتے ہوئے  اسمبلی تحلیل کے اگلے دن سپریم کورٹ نے جاری بیان میں اپیل کا حق دینے کی…

نگراں وزیراعظم معاملہ: شہباز اور راجا ریاض کی پہلی ملاقات بے نتیجہ ختم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے معاملے کو طے کرنے کے لیے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات آج بے نتیجہ اختتام کو پہنچی۔ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ…

وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر کو خط، مشاورت کیلیے بلالیا

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کو وزیراعظم شہباز شریف نے خط لکھ کر مشاورت کے لیے مدعو کرلیا۔ نگراں وزیراعظم کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان مشاورت آج ہوگی۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے…

صدر علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی توڑ دی، اس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ اور حکومت تحلیل ہوگئی۔ وزیراعظم نے 12 اگست کو مدت پوری ہونے سے قبل قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری دستخط کرکے صدر کو منظوری…

پی ٹی آئی سربراہ کو سزا سنانے والے جج کو برطانیہ میں مشکلات

لندن: سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کو برطانیہ میں مشکلات جھیلنا پڑرہی ہیں۔ جج ہمایوں دلاور اس وقت برطانیہ کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے یونی ورسٹی آف ہل میں بھی ایک کورس میں شرکت کی۔ تاہم…

پاک فوج ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج مخالفین کے ناپاک عزائم سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سید عاصم منیر نے جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیا۔ انہوں نے وی ٹی فور ٹینکس کی…

وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی

اسلام آباد: اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزارت پارلیمانی امور نے وزیراعظم کو بھیج دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اسمبلی کی تحلیل سے متعلق سمری صدر مملکت عارف علوی کو بھیجیں گے۔ وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں…

عمران خان 5 سال کے لیے نااہل، الیکشن کمیشن سے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سربراہ کو این اے 45 کُرم سے ڈی نوٹیفائی کیا۔ الیکشن…

کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا کیس، ملزمہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد: کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ عاصم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، جس میں…