براؤزنگ پاکستان

پاکستان

اٹلی کا پاکستانی ہنرمندوں کو ساڑھے 10 ہزار ویزے دینے کا اعلان

روم: اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے کا کہنا ہے کہ لیگل مائیگریشن کے لیے پاکستانی اسکلڈ لیبر کو ساڑھے 10 ہزار ویزے فراہم کریں گے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے روم میں اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی، جس میں داخلی سیکیورٹی

فتنہ الخوارج نے ایمبولینس کو آگ لگاکر زخمی ایف سی اہلکاروں کو شہید کردیا

کرک: فتنہ الخوارج نے فیڈرل کانسٹیبلری کے زخمی اہلکاروں کو لے جانے والی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کو آگ لگا کے ان مریضوں کو زندہ جلاکر شہید کردیا۔آگ میں جلا کے شہید کیے جانے والے فیڈرل کانسٹیبلری کے تمام اہلکار خیبر پختونخوا کے مقامی

کوہاٹ میں پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 6 اہلکار شہید

کوہاٹ: کوہاٹ کے نواحی علاقے میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت 6 اہلکار اور ایک شہری شہید ہوگیا۔ڈی پی او کے مطابق منگل کو کوہاٹ کے نواحی علاقے شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔ڈی

ملکی کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کررہا ہے، نیپرا

اسلام آباد: نیپرا کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کے لیے بجلی مہنگی کررہا ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مالی سال 2024-25 کی ٹرانسمیشن پرفارمنس ایویلیوایشن رپورٹ میں انتباہ دیا ہے کہ اوورلوڈ

عمران خان پمز میں آنکھ کے علاج کے اہم مرحلے کے بعد اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو فالو اپ طبی معائنے کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا گیا، جہاں ان کی آنکھ کے علاج کا اہم مرحلہ مکمل کرلیا گیا۔پریس ریلیز کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید عمران احمد خان نیازی کو 24

پاکستان کے سر جڑے جڑواں بچے آپریشن کیلئے سعودیہ پہنچ گئے

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر پاکستان سے تعلق رکھنے والے باہم جڑے ہوئے بچے سفیان اور یوسف اپنے خاندان کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔ایئرپورٹ پہنچنے پر جڑواں بچوں کو فوری

سپریم کورٹ: سزائے موت کے ضعیف العمر قیدی کی سزا عمر قید میں تبدیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ضعیف العمری کے باعث دہرے قتل کے مجرم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے 76 سالہ مجرم محمد ممتاز کو ضعیف العمر ہونے کی بنیاد پر سزا میں رعایت دی۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ

پشین میں فورسز کا آپریشن: بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع پشین میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ ایک خودکُش بمبار خوارجی نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔آئی ایس پی آر کے

بنوں میں فورسز قافلے پر حملہ ناکام، 5 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید

راولپنڈی: خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے اپنے قافلے پر حملے کو ناکام بنا کر 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس دوران لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان

کے پی حکومت کیلئے رمضان پیکیج سے زیادہ عمران کے دانت و آنکھ اہم ہیں، عظمٰی بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کے پی حکومت ابھی تک رمضان پیکیج کی تقسیم کا اعلان تک نہیں کرسکی، اس کے لیے بانی کی آنکھ، دانت اور جیل میں آسائشیں اہم ہیں۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکیج کی