براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پاکستان سے عازمین حج کو سعودیہ لے جانے والی پروازوں کا شیڈول جاری

کراچی: رواں سال حج پروازوں کا باقاعدہ شیڈول جاری کردیا گیا ہے اور پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی۔سرکاری حج اسکیم کے تحت مجموعی طور پر 468 پروازوں کے ذریعے ایک لاکھ 19 ہزار عازمین کو حجازِ مقدس پہنچایا جائے گا۔ذرائع کے

پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے لیے آج 155 پروازیں منسوخ

کراچی: خطے کی کشیدہ صورت حال کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔کراچی کی 38، لاہور 32، اسلام آباد کی 36 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ پشاور کی 16، سیالکوٹ 13، فیصل آباد 8، ملتان 10، کوئٹہ کی 2 پروازیں منسوخ کی

آپریشن غضب للحق: 331 افغان اہلکار ہلاک، افغان فوج کا ہیڈکوارٹرز تباہ

اسلام آباد: پاکستان کا افغان طالبان رجیم کے خلاف آپریشن غضب للحق جاری ہے، پاکستانی فورسز کی کارروائیوں میں افغان طالبان رجیم کے 331 کارندے ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوگئے۔وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی جانب سے 28 فروری صبح 9 بجے

آپریشن غضب للحق میں طالبان رجیم کے 274 اہلکار ہلاک، 400 زخمی ہوئے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آپریشن غضب للحق کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 21 اور 22 فروری کی شب پاکستانی افواج نے بارڈر کے قریب فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، افغان طالبان رجیم نے اسے

فتنہ الخوارج کی تین شہروں میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام، تمام ڈرونز گرادیے گئے

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنادی۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ افغان طالبان کے حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی جانب سے ایبٹ آباد،

دو شادیاں بہت جرأت کی بات، کسی کو 2 شادیوں پر رائے نہیں دوں گا، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ دو شادیاں کرنا بہت جرأت کی بات ہے اور جن کا اپنی پہلی بیوی کے ساتھ اچھا گزر بسر ہورہا ہے میں انہیں کبھی دو شادیوں کا مشورہ نہیں دوں گا۔حال ہی میں ڈاکٹر فاروق ستار نے نجی

آپریشن غضب للحق: پاک افواج کے حملے میں 133 افغان طالبان جہنم واصل

اسلام آباد/ کابل: ایک بار پھر افغان طالبان نے سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ کی، جس پر سیکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور جواب دیا، پاک فوج کے غضب للحق کے تحت آپریشن میں دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کے آپریشنز، 34 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران دہشت گردی کے خلاف جاری بھرپور مہم کے تحت خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر تیز رفتار اور مؤثر کارروائیاں کیں۔ ان کارروائیوں میں مجموعی طور پر 34 دہشت گرد جہنم واصل کردیے گئے، کارروائیوں کا ہدف

تربت میں گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ: تربت میں ایک گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تربت کے علاقے بلیدہ میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے ایک گھر کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس سے گھر میں موجود 6 افراد جاں بحق

طورخم و تیراہ میں بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کے جواب میں افغان چیک پوسٹ تباہ

اسلام آباد: ضلع خیبر میں گزشتہ روز پاک افغان سرحد پر اچانک کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب افغان طالبان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی، جس پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے صورت حال کو قابو میں