براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پاکستان میں پہلا روزہ 12 مارچ کو ہونے کا امکان
اسلام آباد/ کراچی: رمضان المبارک کے آغاز میں دو ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا اور ابھی سے ماہ مقدس کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔
موسمی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق اگرچہ رمضان المبارک کا چاند 10 مارچ کو پیدا ہوگا، لیکن اس وقت یہ نظر نہیں آئے…
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی۔
الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل اور دیگر درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔
الیکشن کمیشن نے قرار دیا کہ سنی اتحاد کونسل خواتین اور…
نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد: شہباز شریف نے ملک کے 24 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت عارف علوی نے ان سے ایوان صدر میں عہدے کا حلف لیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کی حلف برداری تقریب ایوان صدر میں ہوئی، جس میں نگراں وزیراعظم،…
صدارتی انتخابات: زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، اچکزئی پر اعتراض عائد
اسلام آباد: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری، جو اتحادی جماعتوں کے مشترکہ صدارتی امیدوار ہیں، اُن کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے جب کہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی پر اعتراض عائد کردیا گیا۔ اتحادی جماعتوں اور سنی اتحاد کونسل…
کراچی میں نوجوان کی بیوی کی وفات کے غم میں خودکشی
کراچی: آئل ٹینکر کے ڈرائیور نے شاہ لطیف ٹاؤن میں گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔
ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن محمد مٹھل نے بتایا کہ مرنے والے کی شناخت 30 سالہ محمد شہباز ولد محمد شریف کے نام سے ہوئی، جو آئل ٹینکر کا ڈرائیور تھا، اس نے ہفتے…
صدر مملکت کے عہدے کیلیے زرداری اور اچکزئی میں مقابلہ، کاغذات جمع
اسلام آباد: صدر مملکت کے انتخاب کے لیے حکومتی اتحاد کی طرف سے آصف زرداری اور اپوزیشن کی جانب سے محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔
پیپلز پارٹی کی جانب سے پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک نے سابق صدر آصف زرداری کے کاغذات اسلام…
پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب
کوئٹہ: پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔
اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پولنگ ہوئی۔
اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے پولنگ…
وزارت عظمیٰ کے امیدواروں شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع
اسلام آباد: وزارت عظمیٰ کے لیے ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔
لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پارلیمنٹ ہاؤس چیمبر…
قومی اسمبلی: ایاز صادق اسپیکر اور غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر منتخب
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق نئے اسپیکر منتخب جب کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ بھاری اکثریت سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔ انتخاب کے دوران قومی اسمبلی اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے نعرے بازی…
ن لیگ کیساتھ ایم کیو ایم کا حکومتی بینچ پر بیٹھنے کا فیصلہ، معاہدہ طے
اسلام آباد: ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے ساتھ باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا۔
دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان اہم اجلاس ہوا، جس میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ تین نکات پر مشتمل…