براؤزنگ پاکستان

پاکستان

یوم یکجہتی کشمیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے تعطیل کے جاری نوٹیفکیشن میں کہا

شہباز، سہیل ملاقات: امن کیلئے وفاق و کے پی کا تعاون ناگزیر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم نے صوبے میں امن و امان کے لیے وفاقی و صوبائی حکومت کا تعاون ناگزیر قرار دیا۔وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی شہباز شریف سے ملاقات وزیراعظم

بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے جغرافیے کی وجہ سے وہاں پر بڑے پیمانے پر فوجی اہلکاروں کی تعیناتی کی ضرورت ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کے

کراچی میں سردی میں نمایاں کمی، موسم خوشگوار رہنے کا امکان

کراچی: موسمِ سرما کا قریباً 90 فیصد حصہ گزر چکا، جس کے باعث شہر قائد میں سردی میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق آئندہ چند دنوں میں کراچی کا موسم خوش گوار رہنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت میں تدریج اضافہ ہوگا۔دوسری جانب

بلوچستان: سینیٹائزیشن آپریشنز جاری، 3 دن میں 177 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں اور اس دوران 3 دنوں میں 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کے بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن

بلوچستان: فتنہ الہندوستان کے متعدد حملے ناکام، 58 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی: بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں میں 58 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے 12 مختلف مقامات

تیراہ میں بڑے آپریشن کا پروپیگنڈا جھوٹا اور بے بنیاد ہے، سیکیورٹی ذرائع

کراچی: سیکیورٹی حکام نے آج کراچی میں میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دی اور مختلف سوالات کے تفصیلی جوابات دیے۔ بریفنگ کے دوران حکام نے وضاحت کی کہ تیراہ میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہورہا، بلکہ صرف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز(IBOs) جاری ہیں۔ یہ

پیر محمد شاہ کی جگہ مظہر نواز شیخ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات

کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیر محمد شاہ کی جگہ مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیر محمد شاہ کو گل پلازہ سانحے کے بعد

بلوچستان میں آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ 41 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز میں بھارتی حمایت یافتہ 41 دہشت گرد جہنم واصل کردیے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 جنوری 2026 کو بلوچستان میں 2 الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران

وزیراعظم کا صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملک کے معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے