براؤزنگ پاکستان
پاکستان
اسلام آباد سے تین لیگی ایم این ایز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے اسلام آباد سے جیتنے والے لیگی ایم این ایز طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور راجہ خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کردیے۔
ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف شعیب شاہین، علی بخاری و دیگر…
پی ٹی آئی کا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارے امیدوار قومی، پنجاب اور خیبرپختون خوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کریں گے۔
اس بات کا اعلان پی ٹی آئی…
الیکشن میں مبینہ دھاندلی: سپریم کورٹ درخواست گزار کے عدالت سے غائب ہونے پر برہم
اسلام آباد: 8 فروری ہو ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کے ذریعے درخواست گزار کو اطلاع دینے کی ہدایت کردی۔
انتخابات میں مبینہ…
علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید کی راہداری ضمانتیں منظور
پشاور: پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید کی حفاظتی ضمانتیں پشاور ہائی کورٹ نے منظور کرلیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،…
بلوچستان کا نیا وزیراعلیٰ ہر صورت جیالا ہی ہوگا، آصف زرداری
اسلام آباد: پی پی رہنما آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں نیا وزیراعلیٰ ہر صورت ایک جیالا ہی ہوگا۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا بلوچستان کے نومنتخب ارکان اسمبلی سے مشاورتی اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں آصف…
پرویز خٹک مستعفی، محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین مقرر
پشاور: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک پارٹی کی رکنیت اور چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے۔
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنا استعفیٰ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کو بھجوادیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ…
الزام لگانا آپ کا حق تو ثبوت بھی دے دیں: چیف جسٹس کا ردعمل
اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی ڈویژن کے الزامات پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا ردعمل سامنے آگیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الزامات تو کوئی کچھ بھی لگاسکتا ہے، الزام لگانا آپ کا حق…
دھاندلی الزامات مسترد، کمشنر راولپنڈی جھوٹ بول رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کمشنر پنڈی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لیاقت چٹھہ نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جھوٹ بولا ہے، میں ان کے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے چیف الیکشن…
بدترین دھاندلی میں ملوث، مستعفی ہوتا ہوں، پھانسی دی جائے: کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی: راولپنڈی کے کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں بے ضابطگیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا، میں نے انتخابات کے دوران…
انٹر فرسٹ ایئر 2023 امتحان میں طلبہ کو 15 فیصد اضافی مارکس دینے کا فیصلہ
کراچی: انٹر بورڈ کے فرسٹ ایئر 2023 کے امتحانی نتائج کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سربراہ نے رپورٹ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کردی۔
فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی جانب سے جمع کردہ رپورٹ کی روشنی میں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے انچارج…