براؤزنگ پاکستان
پاکستان
2024 کے دھاندلی زدہ انتخابات، 85 سیٹیں چھینی گئیں، پی ٹی آئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا، انتخابات میں ہماری 179 نشستیں ہونی چاہیے تھیں، 85 نشستیں چھینی گئیں، ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے زیاد ہے، 2024 پاکستان کی تاریخ کے سب…
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
مظفرآباد: الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
علی امین گنڈاپور کے خلاف آزاد کشمیر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس ہے۔
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کو علی امین گنڈاپور کی…
کسی جماعت سے اتحاد نہیں کررہے، پی ٹی آئی کا ہفتے کو احتجاج کا اعلان
راولپنڈی: پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ن لیگ اور پی پی کے ساتھ اتحاد کی خبروں کی تردید کردی اور کہا کہ عمران خان کا واضح موقف ہے کہ ان جماعتوں سے کسی صورت اتحاد نہیں ہوگا، انہوں ںے ہفتے کو ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا بھی اعلان کردیا۔…
عمر ایوب وزارت عظمیٰ کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نامزد کردیا۔
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے پوری مشاورت کی، بانی پی ٹی آئی…
سانحہ 9 مئی: گنڈاپور و دیگر اشتہاری نومنتخب ارکان اسمبلی کی گرفتاری کا فیصلہ
لاہور: عام انتخابات 2024 میں رکن اسمبلی منتخب ہونے والے 9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے حکمت عملی تشکیل دے دی گئی۔
9 مئی کے مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کو کٹہرے میں لانے کے لیے کارروائیاں تیز کی جارہی ہیں۔ مقدمات میں ملوث 22 اشتہاری…
حکومت سازی میں پی ٹی آئی کیساتھ تعاون نہیں کرسکتے، جماعت اسلامی
پشاور: خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کے ساتھ حکومت سازی میں تعاون کرنے سے انکار کردیا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ…
ن، ق لیگ، پی پی، ایم کیو ایم، آئی پی پی کا ملکر مرکزی حکومت بنانے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، متحدہ قومی موومنٹ، مسلم لیگ (ق)، استحکام پاکستان پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی نے اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ…
شہباز وزیراعظم اور مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار نامزد
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے وزیراعظم کے لیے شہباز شریف کو امیدوار نامزد کردیا جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار مریم نواز ہوں گی۔
(ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے وزیراعظم…
پی ٹی آئی کا وفاق، پنجاب میں مجلس وحدت اور کے پی میں جماعت اسلامی کیساتھ حکومت بنانے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وفاق و پنجاب میں مجلس وحدت المسلمین اور خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی کے ساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات اور چیف الیکشن کمشنر رؤف حسن نے کہا کہ مرکز اور پنجاب میں ایم…
وزارت عظمیٰ: ن لیگی امیدوار کو ووٹ دیں گے، خواہش ہے زرداری صدر بنیں، بلاول
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے اعلان کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو ووٹ دیں گے لیکن وزارتیں نہیں لیں گے۔
پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی کی سی…