براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پی ٹی آئی سربراہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا…

ضمانت منسوخ: گرفتاری کے ڈر سے اسدعمر اور شاہ محمود جلدی میں روانہ

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اسد قیصر کی ضمانتوں کی درخواستیں خارج کردیں۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی اور…

وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق ہفتے میں 5 دن (ہفتہ، اتوار تعطیل) کھلے رہنے والے دفاتر میں 29 اور 30 جون…

قرضوں سے جان چھڑانی ہوگی، ملکی کھویا ہوا وقار واپس دلائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کب تک قرضے لیتا رہے گا؟ ہمیں قرضوں سے جان چھڑانی ہوگی، قومیں وہی کامیاب ہیں جو قرض لے کر اسے کامیابی کے ساتھ واپس کردیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ پرائم منسٹر نیشنل انوویشن ایوارڈز…

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کا حلف اٹھالیا

کراچی: پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھالیا جب کہ سلمان مراد نے ڈپٹی میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان نے مرتضیٰ وہاب اور سلمان مراد سے حلف لیا۔ تقریب حلف…

یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلرز کے سرغنہ کی گرفتاری

گجرات: بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے یونان کشتی حادثے میں ملوث اہم سرغنہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ گرفتار انسانی اسمگلر وقاص کا تعلق وزیرآباد سے ہے۔ وقاص احمد نے دیگر ساتھیوں کی ملی بھگت سے…

کشتی حادثہ: حکومت کا میتوں کی شناخت کیلیے ڈی این اے ٹیسٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت کے حوالے سے حکومت پاکستان نے 78 میتوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے ڈی این اے کے لیے کوآرڈی نیشن سیل بنانے کی ہدایت جاری کردی، جس میں وزارت داخلہ، وزارت…

ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی: ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ اس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ اعلامیے کے مطابق وزارت مذہبی امور، سپارکو اور محکمہ موسمیات کے نمائندے بھی اس…

سندھ کے سیلاب متاثرین کیلیے 25 ارب کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے سندھ کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد پر خرچ ہوگی، وزیراعظم نے جمعہ کو پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات میں فنڈز کی…

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کو عدالت نے دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی کو متعلقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا تھا اور عدم پیشی پر ہائی کورٹ نے 19 جون سے…