براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کرنے کی تیاریاں
اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گیس کے نرخوں میں بھی بڑھوتری کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
ذرائع وزارت توانائی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بتادیا ہے کہ گیس کی قیمتوں پر ورکنگ جاری ہے۔
ذرائع وزارت توانائی کا…
پشاور: پی ٹی آئی کے دو سابق ایم پی ایز عدالت سے گرفتار
پشاور: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے دو سابق ایم پی ایز کو ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔
پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عامر نذیر نے 9 اور 10 مئی کو توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی…
سرحد پار ٹی ٹی پی ٹھکانوں پر تشویش، حملوں کا مؤثر جواب دیں گے: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز آپریشن جاری رہے گا۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو کوئٹہ گیریژن کے دورے کے موقع پر ژوب میں ہونے والے دہشت…
سندھ میں آئندہ ہفتے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع
کراچی: آئندہ ہفتے سے محکمہ موسمیات نے سندھ میں مون سون کے نئے سسٹم کے اثر انداز ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 22 جولائی کے درمیان مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ…
آئی ایم ایف پروگرام کے باعث معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے باعث معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چشمہ 5 نیوکلیئر…
وزیراعظم کا اگلے ماہ اختیارات نگراں حکومت کے سپرد کرنے کا اعلان
اسلام آباد: قوم سے خطاب میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اگست 2023 میں اختیارات نگراں حکومت کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگست 2023 کو ہم معاملات نگراں حکومت کے سپرد کردیں گے، اپنے دور حکومت میں ہم نے…
حاجی گلبر کا گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے انتخاب
گلگت بلتستان: گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا قرعہ فال حاجی گلبر خان کے نام نکل آیا اور وہ اس عہدے کے لیے منتخب ہوگئے۔
نئے منتخب ہونے والے وزیراعلیٰ جی بی حاجی گلبر خان کا تعلق پی ٹی آئی کے فارورڈ بلاک سے ہے۔
پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے…
آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول
اسلام آباد: ملکی معیشت کے لیے خوش کُن اطلاع، آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رقوم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق…
حکومتی مدت 14 اگست کو ختم ہوجائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت 14 اگست کو ختم ہوجائے گی اور الیکشن کمیشن آئندہ انتخابات کی تاریخ دے گا۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یقین دلاتا ہوں ہماری حکومت کی مدت 14…
بلوچستان: دہشت گردوں کا ژوب گیریژن پر حملہ، 4 جوان شہید
راولپنڈی: دہشت گردوں کے گروپ نے شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملہ کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ژوب گیریژن میں دہشت گردوں نے گھسنے کی کوشش کی، جہاں ڈیوٹی پر موجود فوجیوں نے دہشت گردوں کی اس کوشش کو روکا۔…