براؤزنگ پاکستان

پاکستان

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پرویز الٰہی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

لاہور: عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف جوڈیشل…

آئی ایم ایف 200 یونٹ بجلی صارفین کیلئے نرمی پر راضی، گیس قیمت میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کی حکومت پاکستان کی تجویز مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق صارفین کو بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کے معاملے پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے حکام کے درمیان رابطہ ہوا۔ ذرائع…

بجلی چوروں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کا آغاز

اسلام آباد: بجلی چوروں کے خلاف حکومت نے آج سے بلاامتیاز کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔ سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاوٴن آج سے شروع ہوگا۔ اپنے بیان میں راشد لنگڑیال نے بتایا کہ…

آئی ایم ایف نے اخراجات میں کمی اور نجکاری عمل تیز کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: نگراں حکومت سے آئی ایم ایف نے اسٹینڈ بائی پروگرام کی شرائط پر عمل درآمد کا مطالبہ کردیا، جن میں اخراجات میں کمی، اداروں کی نج کاری اور 203 سرکاری کمپنیوں کو منسٹریز سے نکال کر وزارت خزانہ کے ماتحت کرنے کے مطالبات شامل ہیں۔ نجی…

عوام اور فوج کے رشتے پر وار کی مذموم کوشش کو سمجھداری سے ناکام بنایا، آرمی چیف

اسلام آباد/ راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بعض عناصر نے عوام اور فوج کے مقدم رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کی جسے تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا۔ میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کے مزار پر یوم دفاع کی مناسبت سے تقریب کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پرویز الٰہی کی رہائی اور پھر گرفتاری

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو اسلام آباد پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈویژن نے گرفتار کیا۔ پمز اسپتال سے ڈاکٹرز کی ٹیم پرویز الٰہی کے چیک اپ کے لیے پولیس لائنز…

لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع چینی قیمتوں میں اضافے کا سبب بنا، پنجاب حکومت

لاہور: چینی کی قیمتوں میں اضافے پر پنجاب کی نگراں حکومت نے رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ لاہور ہائی کورٹ کا حکم امتناع ہے، چینی قیمتوں پر حکم امتناع نے قیمتوں میں اضافے کی راہ ہموار کی، شوگر ملز کے تمام…

سندھ پولیس میں وسیع پیمانے پر تبادلے، خادم رند کراچی پولیس چیف متعین

اسلام آباد: سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر اور تبادلے کردیے گئے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایک ایڈیشنل آئی جی، 8 ڈی آئی جیز، 31 ایس ایس پیز اورایس پیز…

بجلی بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو ارسال کردیا گیا

اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو ارسال کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کے لیے مختص اضافی رقم کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لیے ایڈجسٹ کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بل سے اقساط وصول ہونے پر 15…

نگراں وزیراعظم کی استحکام معیشت کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کردی۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت توانائی کے امور پر اجلاس ہوا، جس میں نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر، نگراں وزیر توانائی…