براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بی ایل ایف کا مطلوب دہشت گرد شمبین ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا
کوئٹہ: بی ایل ایف کا انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ شمبین عرف شہک اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا۔
نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق بلوچستان لبریشن فرنٹ میں پڑنے والی اندرونی پھوٹ کھل کر سامنے آنا شروع ہوگئی ہے۔ بھارتی فنڈنگ سے قائم دہشت گرد…
غذائی قلت سے دوچار پاکستانی بچوں کیلئے امریکی امداد یونیسیف کے حوالے
کراچی: امریکی حکومت کا پاکستان میں غذائی قلت کا شکار بچوں کی زندگیاں بچانے کے لیے اہم قدم، اقوام متحدہ کے فنڈ برائے اطفال ٟیونیسیفٞ کو بچوں کی زندگیاں بچانے کے لیے 486 میٹرک ٹن تیار شدہ صحت بخش غذاریڈی ٹو یوز تھیریپیٹک فوڈٞ فراہم کردی گئی۔…
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید فوجی تحویل میں، کورٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز
راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو پاک فوج نے تحویل میں لے کر ان کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج نے سپریم…
کیپٹن کرنل شیر خان: وہ جس کی تعریف دشمن بھی کرے
احسن لاکھانی
سنہ 1999 کی بات ہے کارگل جنگ کے دوران پاکستان سے ایک شہید ایسا بھی لوٹا جس کی جیب سے پرچی نکلی اور دشمن نے اس پرچی میں لکھا تھا کہ یہ بہادر فوجی بڑی مہارت سے لڑا اسے اس کا حق ملنا چاہیے۔
فوجی وہ جس کی!-->!-->!-->!-->!-->…
یوم آزادی پر ارشد ندیم کی تصویر کا حامل خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری
اسلام آباد: یوم آزادی کی مناسبت سے وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ”عزم استحکام“ کے عنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کردیا گیا، ڈاک ٹکٹ پر پاکستان کے جیولین تھرور ارشد ندیم کی تصویر لگاکر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔
ارشد ندیم نے…
صدر مملکت فخرِ پاکستان ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کریں گے
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کے ذریعے سبز ہلالی پرچم کو سر بلند کرنے پر ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت کردی۔
صدر مملکت ارشد ندیم کو کھیل کے میدان میں نمایاں خدمات کے…
مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن وفد کی وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے ملاقات
اسلام آباد: مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد نے وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن شزہ فاطمہ سے ملاقات کی ہے۔
ایم ایس ایف کے وفد میں سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ اور صدر کراچی سردار محمد سہیل شامل تھے۔
اس موقع پر گفتگو…
حکومت بجلی قیمت کم کرنے پر رضامند، جماعت اسلامی کا دھرنا مؤخر
راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور کامیاب ہوا اور دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت حکومت نے بجلی قیمت کرنے اور آئی پی پیز کے معاملے کی ٹاسک فورس کے ذریعے جانچ پڑتال کی جائے گی، جس کے بعد…
جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے جو کہتے تھے ہم نے دو قومی نظریے کو خلیج بنگال میں ڈبو دیا، وہ آج کہاں ہیں؟
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں علماء و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو شریعت اور آئین کو…
9 مئی دلخراش ترین واقعہ، علماء معاشرے میں تقسیم در تقسیم کا خاتمہ کرائیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتنا تعاون حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے، پہلے کبھی نہیں دیکھا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں علماء و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی مسائل کے حل کے لیے صدر آصف…