براؤزنگ پاکستان

پاکستان

انتخابی عمل مکمل صاف، شفاف اور آزادانہ ہوگا، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ یقین دلاتا ہوں انتخابی عمل مکمل صاف، شفاف اور آزادانہ ہوگا جب کہ انتخابی عمل میں انتظامی سطح پر کسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے غیر ملکی…

نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا، نگراں وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر دیے جانے والے بیان سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ سرفراز بگٹی کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر سیاسی رنگ دیا گیا، نگراں…

اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے چیئرمین پی ٹی آئی کا انکار

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں منتقل ہونے سے منع کردیا۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے نے آج بھی چالان جمع نہ کروایا، جس…

لاپتا صحافی عمران ریاض چار ماہ بعد گھر پہنچ گئے

سیالکوٹ: 9 مئی حملوں کے بعد لاپتا ہونے والے صحافی عمران ریاض خان چار ماہ بعد گھر پہنچ گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی کے بارے میں پوسٹ آویزاں کردی۔ عمران ریاض…

خاور فرید مانیکا اینٹی کرپشن کے ہاتھوں گرفتار

لاہور: اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کو سرکاری اراضی پر قبضے کے معاملے پر گرفتار کرلیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان کے…

عدالت عالیہ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس…

نواز شریف کیساتھ قانون کے مطابق سلوک ہوگا، نگراں وزیر اطلاعات

کراچی: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ نواز شریف جیل توڑ کر نہیں بلکہ حکومت کی اجازت سے باہر گئے، واپسی پر ان کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک ہوگا، نواز شریف حفاظتی ضمانت لیں یا نہیں فیصلہ وہ خود کریں گے۔ نگراں وزیر اطلاعات…

غریب پاکستانیوں میں بڑا اضافہ، تعداد ساڑھے 9 کروڑ ہوگئی: عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساڑھے 9 کروڑ پاکستانی اس وقت غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔ عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت کی حالت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا کہ وہ اپنی مقدس گائیوں زراعت اور رئیل اسٹیٹ…

اصلاحات لارہے، آئندہ دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، وزیراعظم

نیویارک: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ہم توانائی کے شعبے میں اصلاحات لارہے ہیں، امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے۔ یہ بات انہوں نے نیویارک میں میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ نگراں وزیراعظم اقوام…

پی پی نے سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق گورنر پنجاب، سینئر قانون دان اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔ ترجمان پیپلز پارٹی کی جانب سے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے…