براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ممتاز ادیبوں کے انٹرویوز پر مشتمل اقبال خورشید کی کتاب “فکشن سے مکالمہ” کی اشاعت
کراچی: اردو کے ممتاز فکشن نگاروں کے انٹرویوز پر مبنی اقبال خورشید کی کتاب "فکشن سے مکالمہ" شائع ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق معروف صحافی، ادیب اور فلم کریٹک، اقبال خورشید کے کیے گئے 16 یادگار انٹرویوز پر مبنی کتاب "فکشن سے مکالمہ" شائع ہوگئی…
ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت بہتر، وینٹی لیٹر سے ہٹادیا گیا
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت میں بہتری آنے پر ان کو وینٹی لیٹر سے ہٹادیا گیا، ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق رؤف صدیقی کو سی سی یو میں رکھا گیا ہے جب کہ کل مزید بہتری کے بعد اسپتال سے گھر منتقل کردیا جائے گا۔…
فرح گوگی کا عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس
لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی نے (ن) لیگ کے رہنما عطا تارڑ کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔
اس ضمن میں نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے (ن) لیگ کے رہنما عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا…
عدالت عالیہ کا عمران کیخلاف سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کا حکم
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔
اسام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس…
ملک میں دو ماہ بعد گیس بحران شدید ہونے کا اندیشہ
اسلام آباد: ملک کے عوام کے لیے بُری خبر، موسم سرما کے شدت اختیار کرنے کے ساتھ ہی گیس کا بحران جنم لے لے گا۔ جنوری میں ملک میں گیس بحران شدید ہونے کا اندیشہ ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کی کمپنی ساکر (SOCAR) کی جانب سے سستے ایل این…
توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیسز: عمران کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیسز میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لیے…
ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس وصولی کیس، مونس الٰہی اشتہاری قرار
لاہور: ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے معاملے میں احتساب عدالت نے مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دے دیا۔
احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کارروائی کی، جس میں نیب نے مؤقف اختیار کیا کہ مونس الٰہی…
نگراں وزیراعلیٰ کے انتقال کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ تحلیل
پشاور: سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان کے انتقال کے بعد نگراً صوبائی کابینہ تحلیل ہوچکی۔
21 جنوری 2023 کو بطور نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا عہدے کا حلف اٹھانے والے اعظم خان کو…
اسد عمر سیاست سے کنارہ کش، پی ٹی آئی رکنیت سے بھی مستعفی
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے سیاست سے مکمل طور پر علیحدگی کا اعلان کردیا۔
سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ ریاستی اداروں…
خیبر پختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان انتقال کرگئے
پشاور: خیبر پختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔
گزشتہ روز نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔
طبی عملے کا بتانا ہے کہ اعظم خان کو…