براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ادب فیسٹیول کے دو روزہ پروگرام کی تفصیلات کا اعلان
کراچی: پاکستان میں ادب فیسٹیول کی علمبردار، کراچی اور اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول کی بانی، ادب فیسٹیول کی بانی اور ڈائریکٹر امینہ سید نے آج ایک پُروقار پریس کانفرنس میں پانچویں ادب فیسٹیول کے مقررین کے ناموں اور دیگر تفصیلات کا اعلان کردیا،…
سی پیک مخالفین نہیں چاہتے پاکستان ترقی کرے، چینی تھنک ٹینک
اسلام آباد: چینی تھنک ٹینک سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر وکٹر گاؤ کا کہنا ہے دنیا میں کچھ طاقتیں چین اور پاکستان کی بڑھتی دوستی نہیں دیکھنا چاہتیں۔
وکٹر گاؤ کا نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہنا تھا پاک چین دوستی کے مخالف نہیں…
بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کے اسکینڈل کا پردہ فاش
اسلام آباد: ملک کے عوام پہلے ہی بے پناہ مہنگی بجلی استعمال کرنے پر مجبور ہیں، اس پر اُن سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان میں اوور بلنگ کے نام پر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آگیا،…
سابق وزیراعظم شہباز سمیت 10 ملزمان آشیانہ اقبال ریفرنس سے بری
لاہور: آشیانہ اقبال ریفرنس سے سابق وزیراعظم اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا گیا۔
لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے آشیانہ اقبال کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر 10…
نواز شریف سے امریکی سفیر کی ملاقات، عام انتخابات پر تبادلہ خیال
کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، جس میں عام انتخابات، غزہ پر اسرائیلی بم باری اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی۔
سابق وزیراعظم نے ملاقات کے دوران پاکستان…
بغیر کسی امتیاز پاکستان تمام پاکستانیوں کا ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کے علاوہ کسی بھی ادارے یا گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے۔
جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علمائے کرام و مشائخ سے…
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کے فیصلے کو نگراں وفاقی حکومت اور وزارت دفاع نے چیلنج کردیا۔
عدالت عظمیٰ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کی گئی…
عمران اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی متعدد وجوہ تھیں، صدر
اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہ تھیں۔
صدر مملکت عارف علوی نے امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ وزیراعظم سے زیادہ تر سرکاری امور کے سلسلے میں ہی…
پٹرول 2 روپے 4 پیسے اور ڈیزل 6 روپے 47 پیسے سستا ہوگیا
اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی…
سوا 2 لاکھ سے زائد غیر قانونی مقیم غیر ملکی واپس جاچکے، دفترخارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اب تک 2 لاکھ سے زائد غیر قانونی مقیم غیر ملکی اپنے وطن واپس جاچکے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ 31 اکتوبر کو ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد غیر قانونی مقیم غیر…