براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
الیکشن کمیشن اجلاس، عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
اس سلسلے میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم…
توشہ خانہ ریفرنس: عمران، بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید، سابق وزیراعظم 10 سال کیلئے نااہل
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں 14، 14 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدم موجودگی میں…
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کو دس، دس سال قید کی سزا
راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔ فاضل جج نے بانی پی ٹی آئی اور…
پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات، دہشتگردی کیخلاف کمیشن بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاک، ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسلام آباد میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللحیان نے مشترکہ پریس کانفرنس سے…
ایران کے شہر سراوان میں 9 پاکستانی مزدوروں کا لرزہ خیز قتل
سراوان: ایران کے شہر سراوان میں نامعلوم افراد نے 9 پاکستانی مزدوروں کو قتل کردیا۔
ایران کے خبر رساں ادارے مہر کے مطابق پاکستانی سرحد سے ملحقہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی مزدوروں کو قتل…
کروڑ نوکریاں، مہنگائی میں کمی، نیب کا خاتمہ، ن لیگ نے منشور پیش کردیا
لاہور: سابق حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن 2024 کے لیے پاکستان کو نواز دو کے عنوان سے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صدارت میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں تقریب ہوئی، جس میں منشور پیش کیا…
عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی روکنے کا حکم
دی ہیگ: اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے مقدمے کے فیصلے میں عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مقدمے کو قابل سماعت قرار دے دیا۔
جنوبی افریقا کے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں…
پاکستان نے چین سے دو ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے دیرینہ دوست چین سے دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی گئی ہے، اس ضمن میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کو خط لکھ دیا۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ خط میں…
کراچی میں ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، 17 دہشت گرد گرفتار
کراچی: شہر قائد میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گرد کراچی میں کارروائیوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ انٹیلی جنس…
انتخابات سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ
اسلام آباد: 8 فروری کو موعودہ عام انتخابات سے قبل ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے اندیشے ظاہر کیے جارہے ہیں۔
نجی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اس بار نگراں حکومت کی جانب سے پٹرول اور…