براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

ایرانی، امریکی صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بڑی سفارتی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط مکمل ہوگئے ہیں۔ معاہدے پر دونوں ممالک کے صدور نے دستخط کیے جب کہ

سندھ کا بجٹ پیش: کم از کم تنخواہ 43 ہزار روپے مقرر

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کردیا۔سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا، سرکاری ملازمین کے ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2022 اور 2025 ضم کرنے کا بھی اعلان کیا گیا،

ایسا ممکن نہیں عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات لیتی رہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے۔وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی خواتین ارکان پارلیمنٹ نے ملاقات کی، جس میں شہباز شریف نے خواتین ارکان کا

لبنان پر کسی بھی نئے اسرائیلی حملے کو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا، ایران

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ایران اور لبنان کے تنازعات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور لبنان میں اسرائیلی فوج کی مسلسل موجودگی یا قبضہ امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی تصور کیا

امریکا کے بغیر اسرائیل کا وجود نہیں ہوتا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل بہت پہلے تباہ ہوجاتا اگر میں مداخلت نہیں کرتا۔ امریکا کے بغیر اسرائیل کا وجود نہیں ہوتا۔تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امیر قطر تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا

امن کا سورج طلوع: جنیوا میں ایران امریکا معاہدہ، میزبان پاکستان ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع ہوگیا ہے۔ پاکستان کا کردار تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا نے لبنان

24 گھنٹوں میں امریکا ایران معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امکان ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔ معاہدے کی تکمیل کے فوراً بعد اس پر الیکٹرانک دستخط کیے جائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ امن معاہدے کو

ایران، امریکا کے درمیان مجوزہ 14 نکاتی معاہدے کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں

تہران: ایرانی خبر ایجنسی اور عرب میڈیا کی رپورٹس میں ایران اور امریکا کے درمیان زیر غور 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت کی مبینہ تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جن میں جنگ بندی، پابندیوں میں نرمی، منجمد اثاثوں کی واپسی اور اقتصادی تعاون سمیت متعدد اہم

حکومت کا پٹرول 4 اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اگلے ایک ہفتے کے لیے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی کی گئی ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے کمی کی گئی

وزیر خزانہ نے 18 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں 18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔اپنی تقریر میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ اتحادی جماعتوں کا شکر گزار ہوں، حکومت کا تیسرا بجٹ پیش کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔وزیر خزانہ