براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

پانی ملکی بقا کا معاملہ، ہر صورت سندھ طاس معاہدے کا تحفظ کریں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے پانی محض ایک قدرتی وسیلہ نہیں بلکہ بقا کا معاملہ ہے اور پاکستان ہر صورت سندھ طاس معاہدے کے تقدس کا تحفظ کرے گا۔سندھ طاس معاہدے کے بین الاقوامی سیمینار سے خطاب

امریکا، ایران کا حملے بند کرنے پر اتفاق، کل دوحہ میں اہم مذاکرات متوقع

واشنگٹن/ تہران: ایک دوسرے کے خلاف امریکا اور ایران نے عسکری کارروائیاں روکنے پر اتفاق کرلیا ہے جب کہ دونوں ممالک کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق تنازع کے حل کے لیے کل قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اہم مذاکرات ہونے کا امکان ہے۔امریکی ویب سائٹ

فورسز کی کارروائیاں: خاران و مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 25 اور 26 جون کو فتنہ الہندوستان کے خلاف انٹیلی جنس بنیاد پر

امریکا و ایران کا معاہدہ امریکی شکست کا اعلان ہے، باقر قالیباف

باکو/ تہران: ایران کے چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے امریکا اور ایران کے درمیان مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والے معاہدے کو امریکا کی شکست کا اعلان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مفاہمت کسی دباؤ یا جبر کا نتیجہ نہیں بلکہ

ایران کے صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: ایران کے صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں، جہاں ان کے طیارے نے اسلام آباد کے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیا۔نور خان ایئربیس پر صدر آصف زرداری،

مذاکرات کا پہلا دور مکمل: فریقین 60 روز میں حتمی معاہدے کیلئے لائحہ عمل پر متفق

قطر اور پاکستان کی مشترکہ ثالثی میں ہونے والے لوسرن سربراہی اجلاس کے اختتام پر ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں فریقین نے آئندہ 60 روز کے اندر ایک جامع معاہدے تک پہنچنے کے لیے باقاعدہ روڈمیپ پر

9 مئی کیس: شاہ محمود بری، پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو 10،10 سال قید

راولپنڈی: 9 مئی کے ایک اور مقدمے کا فیصلہ جاری کردیا گیا، جس میں پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو دس، دس سال قید کی سزا سنادی گئی۔ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری کو دس دس سال سزا سنا دی گئی، اے ٹی سی جج منظر

وزیراعظم کا پٹرول 74 اور ڈیزل 67 روپے سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔وزیراعظم کے بیان میں کہا گیا کہ پٹرول کی قیمت میں 74 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی جارہی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جو وعدہ قوم سے کیا

اسرائیلی جارحیت: امریکا و ایران کے درمیان آج ہونیوالے مذاکرات منسوخ

تہران/ واشنگٹن: اسرائیل کی لبنان پر جارحیت جاری، جس کی وجہ سے امریکا اور ایران کے درمیان آج سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے مذاکرات منسوخ ہوگئے۔سوئس وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق برجنسٹاک میں امریکا اور ایران کے درمیان طے شدہ

وزیراعظم کا آج پٹرول کی قیمت میں خاطرخواہ کمی کرنے کا اعلان

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے، جس میں وزیراعظم نے اظہار خیال کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے تو حکومتی ارکان نے ڈیسک بجاکر ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نے ایوان