براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
ایران کے شہر سراوان میں 9 پاکستانی مزدوروں کا لرزہ خیز قتل
سراوان: ایران کے شہر سراوان میں نامعلوم افراد نے 9 پاکستانی مزدوروں کو قتل کردیا۔
ایران کے خبر رساں ادارے مہر کے مطابق پاکستانی سرحد سے ملحقہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی مزدوروں کو قتل…
کروڑ نوکریاں، مہنگائی میں کمی، نیب کا خاتمہ، ن لیگ نے منشور پیش کردیا
لاہور: سابق حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن 2024 کے لیے پاکستان کو نواز دو کے عنوان سے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صدارت میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں تقریب ہوئی، جس میں منشور پیش کیا…
عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی روکنے کا حکم
دی ہیگ: اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے مقدمے کے فیصلے میں عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مقدمے کو قابل سماعت قرار دے دیا۔
جنوبی افریقا کے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں…
پاکستان نے چین سے دو ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے دیرینہ دوست چین سے دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی گئی ہے، اس ضمن میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کو خط لکھ دیا۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ خط میں…
کراچی میں ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، 17 دہشت گرد گرفتار
کراچی: شہر قائد میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گرد کراچی میں کارروائیوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ انٹیلی جنس…
انتخابات سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ
اسلام آباد: 8 فروری کو موعودہ عام انتخابات سے قبل ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے اندیشے ظاہر کیے جارہے ہیں۔
نجی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اس بار نگراں حکومت کی جانب سے پٹرول اور…
افواج ہر قسم کے خطرے اور سازش کیخلاف ہمہ دم تیار ہیں، آرمی چیف
اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
چار دہشتگرد گروپس کی جانب سے بڑے شہروں میں خودکُش حملوں کا اندیشہ
راولپنڈی: کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور دیگر دہشت گرد گروپوں کی جانب سے اسلام آباد، پنڈی، پشاور، کوئٹہ اور دیگر بڑے شہروں میں دہشت گردی کا اندیشہ ہے، خفیہ اداروں نے 17 خودکُش بمبار کے پاکستان پہنچنے کا الرٹ جاری کردیا، جس پر ملک بھر میں…
عام انتخابات: کابینہ سے سول آرمڈ فورسز تعیناتی کی منظوری
اسلام آباد: عام انتخابات میں نگراں وفاقی کابینہ نے سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق سول آرمڈ فورسز حساس حلقوں میں بطور کوئیک رسپانس فورس ڈیوٹی سرانجام دے گی۔
دھیان رہے کہ وفاقی وزارت داخلہ نے عام انتخابات میں…
عام انتخابات میں فوج تعیناتی سے متعلق سمری وفاقی کابینہ کو ارسال
اسلام آباد: عام انتخابات میں فوج تعینات کرنے کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی گئی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے 8 فروری کو ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں فوج کی کوئیک رسپانس فورس کے طور پر تعیناتی کی سمری وفاقی کابینہ…