براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

پی ٹی آئی سربراہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا…

ضمانت منسوخ: گرفتاری کے ڈر سے اسدعمر اور شاہ محمود جلدی میں روانہ

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اسد قیصر کی ضمانتوں کی درخواستیں خارج کردیں۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی اور…

وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق ہفتے میں 5 دن (ہفتہ، اتوار تعطیل) کھلے رہنے والے دفاتر میں 29 اور 30 جون…

قرضوں سے جان چھڑانی ہوگی، ملکی کھویا ہوا وقار واپس دلائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کب تک قرضے لیتا رہے گا؟ ہمیں قرضوں سے جان چھڑانی ہوگی، قومیں وہی کامیاب ہیں جو قرض لے کر اسے کامیابی کے ساتھ واپس کردیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ پرائم منسٹر نیشنل انوویشن ایوارڈز…

سندھ کے سیلاب متاثرین کیلیے 25 ارب کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے سندھ کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد پر خرچ ہوگی، وزیراعظم نے جمعہ کو پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات میں فنڈز کی…

حکومت سے معاہدے کے بعد تحریک لبیک کا مارچ ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد تحریک لبیک پاکستان نے اپنے پاکستان بچاؤ مارچ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے ٹی ایل پی رہنما کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مذاکرات کی کامیابی اور معاہدے کا…

انتخابات نہ بھی ہوتے تب بھی ایسا ہی بجٹ پیش کرتے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ الیکشن نہ بھی ہوتا تب بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے۔ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ کے دوران کہا کہ بجٹ اسٹرٹیجی پیپر میں تاخیر کی وجہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم…

سمندری طوفان آج ڈپریشن میں تبدیل ہوگا، کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنے لگی

کراچی: بپر جوائے کا خطرہ ٹل جانے کے بعد کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنے کا آغاز ہوگیا۔ نقل مکانی کرنے والے ماہی گیروں اور مقامی افراد کی کیٹی بندر واپسی شروع ہوگئی جب کہ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد راستے دلدلی ہوجانے سے آمدورفت…

طوفان کا خطرہ ختم، بدین کے ماہی گیروں کو بستیوں میں جانے کی اجازت

بدین: آج سے ڈی سی بدین کی جانب سے ماہی گیروں کو اپنی بستیوں میں واپس جانے کی اجازت مل گئی۔ سمندری طوفان بپر جوائے کا خطرہ ٹلنے کے بعد ساحلی پٹی کے اطراف چلنے والی تیز ہواؤں کا سلسلہ بھی تھم گیا۔ ڈپٹی کمشنر بدین آغا شاہ نواز کا کہنا ہے کہ…

ہمارے خلاف جیو پالیٹکس ہورہی کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ پاکستان سری لنکا بنے اور پھر ہم مذاکرات کریں۔ اسحاق ڈار کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں شرکت کے موقع پر اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا، ہمارے خلاف جیو پالیٹکس ہورہی ہے…