براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

صدر علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی توڑ دی، اس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ اور حکومت تحلیل ہوگئی۔ وزیراعظم نے 12 اگست کو مدت پوری ہونے سے قبل قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری دستخط کرکے صدر کو منظوری…

وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی

اسلام آباد: اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزارت پارلیمانی امور نے وزیراعظم کو بھیج دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اسمبلی کی تحلیل سے متعلق سمری صدر مملکت عارف علوی کو بھیجیں گے۔ وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں…

عمران خان 5 سال کے لیے نااہل، الیکشن کمیشن سے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سربراہ کو این اے 45 کُرم سے ڈی نوٹیفائی کیا۔ الیکشن…

قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، وزیراعظم

راولپنڈی: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے شہباز شریف نے کہا کہ کل ہماری حکومت کی مدت ختم ہوجائے گی، ہمارے جانے سے پہلے ملکی ترقی…

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس آج صدر کو بھیجے جانے کا امکان

اسلام آباد: آج صدر مملکت کو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھیجے جانے کا امکان ہے۔ معاصر اخبار کے مطابق وزیراعظم کی ایڈوائس موصول ہونے کے ایک دن بعد صدر مملکت قومی اسمبلی تحلیل کرسکتے ہیں۔ وزیراعظم اور…

عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا ملنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت جاری ہے،…

پی ٹی آئی سربراہ اٹک جیل کے ہائی سیکیورٹی سیل نمبر 2 میں منتقل

اٹک: توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا پانے والے سابق وزیراعظم عمران خان کو بہتر سہولتیں دیتے ہوئے ہائی سیکیورٹی سیل نمبر 2 میں منتقل کردیا گیا۔ طبی معائنے کے لیے تین شفٹوں میں میڈیکل آفیسر بھی 24 گھنٹے کے لیے تعینات کردیا گیا۔ جیل کے…

بچی پر تشدد: سول جج کی اہلیہ درخواست ضمانت خارج ہونے پر گرفتار

اسلام آباد: گھریلو ملازمہ بچی رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد ملزمہ سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ کی ضمانت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خارج کردی۔ کم سن ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر…

نواب شاہ: ٹرین حادثے میں 35 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

نواب شاہ: سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی 8 بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، جس کے باعث 35 افراد جاں بحق جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع پر ایمبولینس و پولیس جائے حادثہ پر روانہ ہوگئی…

مشترکہ مفادات کونسل سے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری

اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دے دی۔ اس کے بعد انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کے اندیشے سر اُٹھاتے دکھائی دیتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت موجودہ اتحادی حکومت کا مشترکہ مفادات کونسل کا پہلا…