براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

آٹا بحران کا خطرہ، وزیراعظم کا سرکاری گندم فوری مارکیٹ میں لانے کا حکم!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کے لیے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ میں لانے کا حکم دے دیا۔ذرائع کے مطابق گندم کے متوقع بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو خصوصی ہدایات کرتے ہوئے سرکاری

وزیراعظم کا حکومتی امور میں بہتری کے لیے بڑا فیصلہ!

اسلام آباد: وزیراعظم نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، حکومتی فیصلوں پر کتنا عمل ہوا،

پی آئی اے کی پروازوں پر امریکا نے بھی پابندی لگادی!

واشنگٹن : امریکا کے ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کاخصوصی اجازت نامہ منسوخ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کردی اور اس حوالے سے امریکی ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے اعلامیہ

وزیراعظم نے کراچی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے گورنر سندھ سمیت دیگر حکام کو ہدایت کی ہے کہ کے الیکٹرک اور عوامی مسائل کا حل ممکن بنایا جائے۔وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر اسد عمر اور شہزاد قاسم نے

حکومت کا پاکستان بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے 15 ستمبر سے پاکستان بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ کورونا کی صورت حال میں تعلیم کا بڑا نقصان ہوا، ہم نے جو اجلاس کیے ان

پاکستان میں تعلیمی ادارے ستمبر میں کھولنے پر اتفاق!

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں اسکول، کالج اور جامعات کو ستمبر میں کھولنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔کووڈ 19 کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے مسئلے پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین

سستے گھروں کی تعمیر، وزیراعظم کا بڑا فیصلہ!

اسلام آباد: وزیراعظم نے ہاؤسنگ، تعمیرات اور ترقی سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی کا مقصد تعمیرات و ترقی سے متعلق سرگرمیوں کا فروغ بالخصوص نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت معاشرے کے کم آمدن والے افراد کے لیے سستے گھر تعمیر کرنا

توشہ خانہ ریفرنس، نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری!

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ آصف علی زرداری کی جانب سے وکیل فاروق

کورونا زدگان 2 لاکھ 34 ہزار سے متجاوز، 4839 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 34 ہزار 509 تک جاپہنچی جب کہ 4839 افراد جاں بحق ہوچکے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 24 ہزار 577 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک

موسلادھار بارش، ناقص انتظامات،حادثات 8 زندگیاں نگل گئے

کراچی: مون سون کی پہلی بارش کے دوران مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے اور ترسیل کا نظام بری طرح متاثر ہونے سے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل اور سڑکوں پر برساتی پانی جمع ہونے سے شدید ٹریفک جام کی صورت حال پیدا ہوگئی۔موسلا دھار