براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کردی، نیا حکم نامہ جاری
کراچی :محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاؤن میں توسیع سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا اطلاق 30 اپریل تک ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے توسیع کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا بحران کے باعث ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کی منظوری کے بعد وزیر اعظم نے بھی لاک ڈاؤن توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی!-->…
لاک ڈاؤن میں توسیع: وفاقی کابینہ کی منظوری، حتمی فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی کرے گی
اسلام آباد: کورونا بحران کے پیش نظر وفاقی کابینہ نے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا، اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ البتہ لاک ڈاؤن میں 30!-->…
وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں کورونا سے متعلق اقدامات اور قومی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی، ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے۔
میڈیا!-->!-->!-->…
عدالت عظمی نے ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا
اسلام آباد: عدالت عظمی نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران حکومت کو ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا۔
سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے حکومتی ٹیم اور اس کی کارکردگی پر سوال!-->!-->!-->…
وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم کو لاک ڈاؤن دو ہفتے مزید بڑھانے کی تجویز دے دی
کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم کو لاک ڈاؤن مزید دو ہفتے بڑھانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ معیشت کو دوبارہ کھڑا کرسکتے ہیں مگر انسان کو دوبارہ زندگی نہیں دے سکتے، وزیراعظم لاک ڈاؤن توسیع پر قومی اتفاق رائے سے آگے بڑھ!-->…
کورونا بحران: وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا، لاک ڈاؤن سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اس اہم اجلاس میں آرمی چیف سمیت چاروں وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے۔!-->…
گجرات: پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید
راولپنڈی: پاک فوج کا گجرات میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں اس میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کا تربیتی طیارہ گجرات کے گاؤں چوپالا میں گر کر تباہ ہوا۔ مشاق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا، جب!-->…
سندھ حکومت نے یوسیز سیل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا
کراچی: سندھ حکومت نے یوسیز سیل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ صوبائی وزیراطلاعات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ جو علاقے متاثر ہیں، ان کو سیل کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا ہے کہ یوسی سیل ہونے سے بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوگا،ڈپٹی کمشنرایسٹ کو ہدایت دے!-->…
کورونا خدشات، کراچی کی 11 یونین کونسلیں مکمل سیل
کراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس کے خدشات کے باعث 11 یونین کونسلوں کو مکمل سیل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، اس دوران انتظامیہ نے وبا کے خدشات کے پیش نظر شہر قائد کی 11 یونین کونسلوں کو سیل کرنے!-->…