براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کورونا بحران: متاثرین ساڑھے 24 ہزار سے متجاوز، 585 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 24 ہزار 644 ہوگئی جب کہ 585 افراد جاں بحق ہوچکے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 12 ہزار 196 ٹیسٹ!-->…
آر ایس ایس اور بی جے پی کی فاشسٹ پالیسی خطے کے لیے سنگین خطرہ ہیں: وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کو نشانہ بنانے کے لیے فالس فلیگ آپریشن کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارت کی جارحانہ پالیسیاں خطے کے امن کو تباہ کرسکتی ہیں۔ کشمیریوں کی مزاحمت!-->…
وفاقی حکومت 35 لاکھ چھوٹے تاجروں کے تین ماہ کے بجلی کے بِل ادا کرےگی
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان 35 لاکھ چھوٹے تاجروں کے تین ماہ کے بِل ادا کرے گی۔ ذرائع کے مطابق احساس پروگرام کے ذریعے تین ماہ کے بجلی کے بِل ادا کیے جائیں گے۔
اس اعلان کے بعد چھوٹے اور درمیانے طبقے کے تاجروں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔!-->!-->!-->…
کورونا زدگان ساڑھے 22 ہزار سے متجاوز، 526 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مزید 1049 مریض سامنے آئے ہیں جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 526 تک پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 10 ہزار 178 ٹیسٹ!-->…
کورونا بحران: 21 ہزار 241 متاثرین، 486 جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 21 ہزار 241 تک جاپہنچی جب کہ 486 افراد جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 9857 افراد کے کورونا!-->…
موجودہ وقت اختلافات بھلا کر قوم کی خدمت کا متقاضی، کورونا پر جلد قابو پالیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: کورونا وبا قابو میں ہے، جلد ہی اس پر مکمل قابو پالیں گے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے اپنی زیر صادرت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا۔ اس اجلاس میں ملک بھر سے پی ٹی آئی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی،!-->…
کورونا مریض 20 ہزار سے متجاوز، 462 جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 20 ہزار 186 تک جاپہنچی ہے جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 462 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 9522 افراد کے کورونا!-->…
کورونا بحران، ایک کروڑ 80 لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ: اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے ملک کے لیے معاشی بندشیں کورونا وائرس سے زیادہ مہلک ہیں، ایک کروڑ 80 لاکھ سے زائد افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ کورونا بحران پر پریس بریفنگ کرتے ہوئے وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے!-->…
کورونا سے بے روزگار افراد کے لیے وزیراعظم کا بڑا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کےمنفی اثرات معیشت پر اثر اندازہو رہے ہیں، کورونا وائرس کب تک چلے گا نہیں جانتے۔ کم ازکم چھ ماہ یا ایک سال تک ہمیں اسی صورت حال میں رہنا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا!-->…
کورونا زدگان 18 ہزار سے متجاوز، 417 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 1297 مزید کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا زدگان کی تعداد 18 ہزار 113 ہوگئی اور 32 مزید اموات کے بعد ہلاکتیں 417 ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں!-->…