براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کراچی میں طوفانی بارش، سیلابی صورتحال، 10 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد پانی کے ریلوں نے کراچی کا حلیہ بدل دیا، پانی کا بہاؤ اپنے ساتھ کنٹینر،کار، بسیں سب بہا لے گیا۔شہر کے ساتوں انڈر پاسز میں پانی ہی پانی ہے جس کے بعد انہیں ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا!-->…
موسلادھار بارش نے شہر میں تباہی مچا دی، نظام زندگی شدید متاثر
کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں بارش نے تباہی مچا دی، مسلسل بارش نے نظام زندگی کو شدید متاثر کیا، سڑکیں تالاب کا منظرپیش کررہی ہیں۔کئی گھنٹے جاری رہنے والی بارش کے بعد شہر کی حالت دگرگوں ہے، نشیبی علاقوں میں پانی باہر گیا ہے، لاکھوں!-->…
کراچی کی سیلابی صورت حال، وزیراعظم کا نوٹس، تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں بارش کے بعد کی صورت حال کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی اداروں کو کراچی کے شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں!-->…
آرمی چیف کی ہدایت، پاک فوج کا کراچی میں فلڈ ریلیف آپریشن
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کو کراچی اور اندرون سندھ بارش سے متاثرہ شہریوں کی مدد کے لیے فوری فلڈ ریلیف آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔پاک فوج کی جانب سے امدادی آپریشن جاری ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ کے مطابق!-->…
شہر قائد پھر ڈوب گیا، سیلابی صورت حال درپیش
کراچی: مون سون کی طوفانی بارشوں کے باعث شہر قائد ڈوب گیا، محکمہ موسمیات نے آج بھی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔موسلا دھاربارش سے کراچی کی اکثر سڑکیں تالاب اور دریا کا منظرپیش کررہی ہیں۔ بارش کا سلسلہ آج صبح سے کسی حد تک تھم گیا ہے، تاہم مزید!-->…
کراچی میں تیز بارش، سیلابی صورت حال، 2 بچے جاں بحق
کراچی: گزشتہ روز سے کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کئی علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہونے اور بجلی کی بندش سے عوام کی مشکلات بے پناہ بڑھ گئی ہیں۔خلیج بنگال سے آنے والے مون سون سسٹم نے کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں اور بلوچستان کے!-->…
نواز کی واپسی، قانونی ذرائع استعمال کیے جائیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے نواز شریف کو واپس لانے کے لیے قانونی ذرائع استعمال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عدالتوں کو مطلوب افراد کو واپس لانا حکومت کی ذمے داری ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں حکومتی اور پارٹی!-->…
بھارتی موقف پٹ گیا، مقبوضہ کشمیر میں علم بغاوت بلند ہوگیا، شاہ محمود
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں علم بغاوت بلند ہوگیا، فاروق عبداللہ سمیت سیاسی جماعتوں نے لاک ڈاون و دیگر بھارتی اقدامات کی نفی کردی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے!-->…
نواز شریف کی رپورٹس میں کوئی جعل سازی نہیں ہوئی، ڈاکٹر یاسمین
لاہور: پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس میں جعل سازی کی باتوں کو مسترد کردیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی رپورٹس میں کوئی جعل سازی نہیں!-->…
سندھ، مدارس تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ!
کراچی: سندھ میں اپیکس کمیٹی نے مدارس تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ اب مدارس محکمہ تعلیم رجسٹر کرے گی۔صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس 18 ماہ بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت ہوا، جس میں اعلی سول!-->…