براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

موٹروے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت

لاہور: گجرپورہ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کےمطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جنگل سے خاتون سے لوٹی گئی طلائی انگوٹھی اور گھڑی مل گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ خاتون سے ڈکیتی کے بعد ڈاکو

وزیراعظم کا مروہ قتل اور موٹروے پر اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس

اسلام آباد: وزیراعظم نے کراچی میں ننھی مروہ سے زیادتی و قتل جب کہ لاہور موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے افسوس ناک واقعات کا نوٹس لے لیا۔عمران خان سے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ملاقات کی، جس میں سیاسی اور ملکی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔

بھارتی پالیسیاں تمام ہمسایوں کے لیے خطرہ ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت مسلسل اپنی عالمی ذمے داری سے راہِ فرار اختیار کیے ہوئے ہے اور اس کی پالیسیاں چین اور پاکستان سمیت تمام ہمسایوں کے لیے خطرہ ہیں۔ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ کا ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ بھارت

کراچی میں عمارت زمیں بوس، ایک بچہ جاں بحق

کراچی: کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں چار منزلہ رہائشی عمارت گر گئی۔ ایک بچہ جاں بحق جب کہ 8 زخمیوں کو نکال لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے اللہ والا ٹاؤن میں چار منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہوگئی، جس کے ملبے تلے ابھی 25 کے قریب افراد

نواز برطانیہ ڈاکٹر امریکا میں، کیا زبانی علاج کیا جارہا ہے، عدالت عالیہ

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ نواز شریف برطانیہ اور ڈاکٹر امریکا میں ہیں، کیا زبانی علاج کیا جارہا ہے؟اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل

ایون فیلڈ ریفرنس، نواز کی ضمانت کے خلاف نیب کا عدالت سے رجوع

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم کے لیے ایک اور مشکل تیار ہوگئی ہے اور نیب نے نواز شریف کی ضمانت منسوخی کے لیے

توشہ خانہ ریفرنس: زرداری، گیلانی پر فرد جرم عائد، نواز اشتہاری قرار

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کردی جب کہ نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی سربراہی میں ہوئی، جس میں سابق صدر

مہمند، سنگ مر مر کی کان بیٹھنے سے 17 افراد جاں بحق

پشاور: مہمند سنگ مرمر کی کان بیٹھنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 17 تک پہنچ گئی۔خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے ضلع مہمند کی تحصیل صافی میں گزشتہ روز سنگ مرمر کی کان اچانک بیٹھ گئی تھی، جس کے باعث 10 مزدور جاں بحق ہوگئے تھے تاہم اب مزید 7 افراد

رافیل سے فرق نہیں پڑتا، اصل شے جذبہ اور ٹریننگ ہے: مقررین

کراچی: پاک بھارت جنگ میں رافیل سے فرق نہیں پڑتا، اصل شے ہمارا جذبہ اور تربیت ہے، آزادی کی قیمت ہوتی ہے، امن کے پیچھے قربانیاں ہیں، اگر جنگوں میں قربانی پیش کرنے والے نہ ہوتے، تو ہم آج آزاد نہ ہوتے، ان خیالات کا اظہار وائس آف سندھ کے زیر

شہرقائد کے عوام کی اشک شوئی کے لیے وزیراعظم کی کراچی آمد

کراچی: وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، وہ کراچی ٹرانسفورمیشن کمیٹی اجلاس کی صدارت اور ٹرانسفورمیشن پلان کا اعلان کریں گے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ بھی متوقع ہے، اتحادیوں سے ملاقات کا بھی پروگرام ہے۔وزیراعظم گورنر ہاؤس