براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
وزیراعظم کا کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس بنانے کا بڑا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ، پاکستان میں موذی وبا کے سدباب اور گھر گھر کھانا پہنچانے کے لیے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ کل سے ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ بھی کھل جائے گی۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی!-->…
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن میں کورونا وائرس کی تصدیق
لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے کورونا وائرس کی ابتدائی علامات کے بعد اپنا ٹیسٹ کروایا، جو مثبت ایا ہے۔ وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد بورس جانسن ڈاؤننگ اسٹریٹ میں!-->…
پنجاب: کورونا سے برسرپیکار دو ڈاکٹرز میں وائرس کی تصدیق
لاہور: کورونا وائرس کے خلاف اگلے محاذوں پر جنگ کرنے والے ڈاکٹر میں اس بیماری کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دو ڈاکٹرز کو اس وبا نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، البتہ دونوں ڈاکٹرز کی حالت خطرے سے باہر ہیں ، انھیں اسپتال کے آئسولیشن!-->…
کورونا خدشہ، امسال حج معاہدے نہ کیے جائیں، سعودیہ کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کو خط
اسلام آباد: سعودی حکومت نے پاکستان کو اس سال کے لیے حج معاہدے کرنے سے روک دیا۔سعودی حکومت نے پاکستانی حکومت کو حجاج کے لیے رہائش اور ٹرانسپورٹ معاہدے کرنے سے روک دیا ۔ سعودی حکومت نے کہا کہ امسال معلوم نہیں کہ حج 2020 کا آپریشن مکمل ہوگا!-->…
کورونا بحران: پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: کورونا بحران سے نمٹنے اور متفقہ قومی سیاسی لائحہ عمل اپنانے کے لیے حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں کی پارلیمانی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن کی مشاورت سے پارلیمانی کمیٹی!-->…
کورونا: وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس، مزید فیصلے متوقع
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس میں کورونا سے نمٹنے کے لیے قومی سطح پر مزید فیصلے متوقع ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزرائے اعلیٰ ویڈیو لنک کے ذریعے!-->…
وزیراعظم نے اسلام آباد میں آئسولیشن اسپتال کی بنیاد رکھ دی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے آئسولیشن اسپتال اور متعدی امراض کی علاج گاہ کی بنیاد رکھ دی، انہوں نے کورونا آئسولیشن سینٹر کا دورہ بھی کیا اور اسپتال میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم آئسولیشن سینٹر!-->…
امریکا: کورونا سے ایک ہزار ہلاکتیں، ایک دن میں دس ہزار نئے مریض
واشنگٹن: امریکا میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا کا خطرہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ اب تک ایک ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دنیا بھر میں چار لاکھ ستر ہزار سے تجاوز کر گئی۔ امریکا میں 69!-->…
کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے جب کہ پانچ افراد کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔ ملک میں کورونا وائرس پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد 1000 ہوچکی ہے، سندھ 413، پنجاب 296، بلوچستان 115، خیبر!-->…
کورونا کے خلاف کامیابی میں تمام صوبے اور سیاسی جماعتیں شامل ہوں گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف کامیابی میں تمام سیاسی جماعتیں اور صوبے شامل ہوں گے.
اسلام آباد میں پارلیمانی رہنماوَں کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ 15جنوری کو کورونا سے متعلق پہلا اجلاس!-->!-->!-->…