براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

حکومت، اداروں کیخلاف بیان بازی بھارت لابی کو خوش کرنے کی کوشش تھی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی اداروں پر تنقید اپنی کرپشن سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں حکومت اور اداروں کے خلاف بیان بازی بھارتی لابی کو خوش کرنے کی کوشش تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق

عدالت عظمیٰ کا نیویارک حملے کے ملزم طلحہ کی امریکا حوالگی روکنے کا حکم!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے امریکا اور برطانیہ کے ساتھ ملزمان کے تبادلوں کے معاہدوں کی تفصیلات مانگ لیں۔سپریم کورٹ نے نیویارک ٹائمز اسکوائر حملہ کے ملزم طلحہ ہارون کے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ملزم طلحہ ہارون کو تاحکم ثانی امریکا کے حوالے

گلگت بلتستان کو مشروط صوبائی حیثیت دینے کیلیے آئینی ترمیم کا فیصلہ!

اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو مشروط صوبائی حیثیت دینے کے لیے آئینی ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت قانون کے ذرائع کا کہنا ہے گلگت بلتستان پاکستان کا صوبہ ہوگا۔ یہ فیصلہ گلگت بلتستان کے عوام کی خواہشات کو مدنظر

بھارت میں پاکستانی ہندوؤں کا پراسرار قتل، سندھ کے مختلف شہروں میں ہندو کمیونٹی کا شدید احتجاج

کراچی: بدین اور سجاول سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ہندو تنظیموں نے گیارہ پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے معاملے پر بھارت سرکار کے خلاف شدید احتجاج کیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں بھارتی شہر جودھ پور میں پاکستان سے جانے والے بھیل کمیونٹی کے

اپوزیشن کا حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان!

اسلام آباد: حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس میں شریک سیاسی جماعتوں نے آئندہ ماہ سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں حکومت کے خلاف حزب مخالف کی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان پیپلز

بلوچستان میں فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک!

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع آواران میں فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، اس دوران فورسز سے فائرنگ کے

نواز اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے!

لاہور: نواز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے تصدیق کی کہ نواز شریف نے دعوت قبول کر لی ہے

کس سیاستدان نے کتنا ٹیکس دیا، ایف بی آر نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد: ایف بی آر نے ٹیکس ڈائریکٹری 2018 جاری کردی۔مالی سال 2018 کے دوران ٹیکس کلیکشن میں سندھ بازی لے گیا اور پہلے نمبر پر آیا۔ فائلرز زیادہ ہونے کے باوجود پنجاب ٹیکس کلیکشن میں دوسرے نمبر پر آیا۔سندھ سے 44.91 فیصد، پنجاب 34.99،

ایس او پیز کی عدم پاسداری، لگ رہا ہے اسکولوں کو بند کرنا پڑے گا، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکولوں میں ایس او پیز پر عمل نہیں ہورہا جس سے ایسا لگ رہا ہے کہ اسکولوں کو بند کرانا پڑے گا اور اگر محسوس ہوا کہ چیزیں درست سمت میں نہیں جارہیں تو اسکول بند کرنے میں دیر نہیں

ہم نے ذہنوں کو غلامی کی سوچ سے نجات دلانی ہے، وزیراعظم

ہری پور: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پیسے کے غلط استعمال کے خلاف قانون لاکر تعلیم پر سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں، قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ جہاں سے پیسے بچیں انہیں تعلیم میں لگایا جائے۔پاک آسٹریا فیگوچ شول انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے