براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
پیٹرول 7 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، وزارت خزانہ نے یکم جون سے قیمتوں میں ردو بدل کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 6 پیسے کمی کی گئی ہے، نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ البتہ!-->…
کورونا وائرس، عوامی مقامات پر ماسک لازمی قرار
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے بڑھتے کورونا بحران کے پیش نظر فیس ماسک لازمی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ پبلک ٹرانسپورٹ اور مارکیٹوں سمیت پرہجوم!-->…
کورونا زدگان 66 ہزار سے متجاوز، 1395 جاں بحق
اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز اور اس باعث اموات سُرعت سے بڑھنے لگے، ایک روز میں عالمی وبا سے مزید 78 افراد زندگی کی بازی ہارگئے جو نیا ریکارڈ ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 12 ہزار 20!-->…
عدل کے موجودہ نظام پر عوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم نے کہا ہے کہ انصاف کے موجودہ نظام پرعوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت موجودہ دورِ حکومت میں عوا م کو انصاف کی سہل اور فوری فراہمی کے لیے کی جانے والی قانونی اصلاحات کا جائزہ!-->…
31 مئی کو لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ ہوگا
اسلام آباد: قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو طلب، جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ ہوگا۔ وزیراعظم نے 31 مئی کو اجلاس طلب کرلیا، جو اُنہی کی زیرصدارت ہوگا، جس میں وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ، متعلقہ حکام شریک ہوں گے، اجلاس میں!-->…
ملک میں کورونا زدگان 64 ہزار سے متجاوز، 1317 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 64 ہزار 28 ہوگئی ہے جب کہ 1317 اموات ہوچکی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2636 کیسز رپورٹ!-->…
ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافہ ہونا چاہیے، وزیراعظم
اسلام آباد : وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ کورونا وبا نے عالمی معیشت پر برے اثرات مرتب کیے ہیں لہٰذا اس سے نمٹنے کےلیے پوری دنیا کو اقدامات کرنے پڑیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وبا اور ترقی کے لیے سرمایہ کاری پر ورچوئل اجلاس سے خطاب!-->…
طیارہ حادثے کی شفاف، غیر جانبدار انکوائری میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کراچی طیارہ حادثے کی انکوائری رپورٹ سے عوام کو باخبر رکھنے کا حکم دیتے ہوئے متاثرین کو یقین دلایا کہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ پی آئی اے طیارہ حادثے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں!-->…
کورونا زدگان 61 ہزار سے متجاوز، 1260 جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کیسز 61 ہزار 227 جب کہ مجموعی اموات ایک ہزار 260 ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مزید 2 ہزار 76 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں!-->…
پاکستان نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاکستان فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے جاسوس کواڈ کاپٹر گرانے کی تصدیق کی ہے۔ اںھوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی!-->…