براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

شمالی وزیرستان، فوجی قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، افسر سمیت 6 اہلکار شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے دیسی ساختہ بم (آئی ای

بھارت کی اپنے 4 دہشت گردوں کی رہائی کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزا پانے والے 4 مجرمان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزا پانے والے اپنے 4 مجرمان کی رہائی کے لیے اسلام آباد

برطانوی اخباروں میں نواز کی طلبی کے اشتہارات، حکومت کا عدالت سے رجوع!

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کے معاملے پر لندن کے دو اخبارات میں اشتہار دینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے متفرق درخواست جمع کرائی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت

آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: نیب نے آصف علی زرداری کے 8 ارب روپے کی مشکوک بینک ٹرانزیکشنز کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس سے منسلک 8 ارب روپے کے مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹس گرفتاری

اپوزیشن جلسے کرے یا دھرنے، این آر او نہیں ملے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے اپوزیشن سے مفاہمت نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید اور ذیشان خانزادہ نے ملاقات کی، اس ملاقات میں فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی بحالی کے لیے مختلف اقدامات کا

پاکستان کی بڑی کامیابی، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب!

اسلام آباد: آئندہ تین سال کے لیے بھاری اکثریت سے پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہوکر ایک اور سفارتی کامیابی حاصل کرلی ہے۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے انتخابات میں پاکستان نے ریکارڈ ووٹ حاصل کیے اور 191

مصباح نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا!

لاہور: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔مصباح الحق کے پاس قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کے عہدے تھے، تاہم انہوں نے اب چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔لاہور

پوری توجہ مہنگائی کنٹرول کرنے پر ہوگی، دیکھتے ہیں اب مافیا کیا کرتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے تمام سرکاری مشینری کو متحرک کریں گے اور آنے والے دنوں میں ہماری اب پوری توجہ مہنگائی کنٹرول کرنے پر ہوگی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں

اگر بھارت کشمیریوں پر ظلم بند کردے تو مذاکرات کیے جاسکتے ہیں، ڈاکٹر معید

اسلام آباد: ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ اگر مودی حکومت کشمیریوں پر ظلم بند کردے تو بھارت سے مذاکرات کیے جاسکتے ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بھارتی صحافی کرن تھاپر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے

کراچی میں بجلی تقسیم ممبئی سے کنٹرول ہورہی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سندھ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ازخود نوٹس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ کراچی میں بجلی کی تقسیم ممبئی سے کنٹرول ہورہی ہے اور یوں لگتا ہے آخر میں اس کمپنی کے تانے بانے ممبئی سے نکلیں گے۔چیف