براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

وزیراعظم کی وزرا کو مہنگائی کا خاتمہ مشن بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو مہنگائی کے خاتمے کو ہی اپنا مشن بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مہنگائی پر کھل کر بحث کی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزراء کی اکثریت نے اشیائے

مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی، قابو پانے پر بہتری آئے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی کو قابو کرنے سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے، انتظامیہ

مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ایک اور مقدمہ!

لاہور: مریم نواز اور کیپٹن صفدر سمیت ن لیگی رہنماؤں پر ٹریفک میں رکاوٹ اور پنجاب ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں ان پر ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریریں کرنے کا الزام بھی لگایا گیا ہے۔گوجرانوالا میں اپوزیشن

مزار قائد ایکٹ کی خلاف ورزی، کیپٹن (ر) صفدر ضمانت پر رہا

کراچی: مزار قائد ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیپٹن (ر) محمد صفدر کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع شرقی نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف مزار قائد کی بے حرمتی سے متعلق کیس کی سماعت کی اور ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض ان کی ضمانت

کیپٹن (ر) صفدر کراچی سے گرفتار

کراچی: مزارقائد کے تقدس کی پامالی کے الزام میں پولیس نے کیپٹن(ر)صفدرکو گرفتارکرلیا، ان کی گرفتاری نجی ہوٹل سےعمل میں لائی گئی، کیپٹن(ر)صفدر کو گرفتاری کے بعد عزیز بھٹی تھانے منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن(ر)صفدر کو مزار قائد ایکٹ

اپوزیشن کے جلسے میں سرکس ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ رات اپوزیشن کے جلسے میں سرکس ہوا۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کنونشن سے خطاب کیا تو اس موقع پر شرکا نے ڈیزل ڈیزل کے نعرے لگائے۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کے گوجرانوالا جلسے پر طنز کرتے ہوئے

کراچی، کمپنی ٹینک کی صفائی کرنے والے 6 مزدور جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے صنعتی علاقے سائٹ ایریا میں کمپنی کے کیمیکل ٹینک میں کام کے دوران دم گھٹنے سے 6 مزدور جان کی بازی ہار گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سائٹ ایریا میں کمپنی کے اندر کیمیکل کے ٹینک میں کام کے دوران 6 مزدور جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو

لندن سے نواز شریف کا سیاسی جنازہ آئے گا، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ طبلِ جنگ بج چکا اور نواز شریف کے ساتھ وہی ہوگا جو بانی ایم کیو ایم کے ساتھ ہوا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جب دو ملاقاتوں کا ذکر کیا تو بہت سارے مسائل سے گزرنا پڑا اور دو ملاقاتوں کا

کورونا وبا میں شدت، ایک روز میں 17 افراد جاں بحق!

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 174 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 افراد کورونا وبا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں

این آر او دے کر زندگی آسان ہوجائے گی لیکن یہ میں نہیں کرسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کو این آر او دے کر زندگی آسان ہوجائے گی، لیکن وہ ملک کے لیے تباہی کا راستہ ہے جو میں نہیں کرسکتا۔نسٹ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کی افتتاحی تقریب سے اظہار