براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ: بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، شدید احتجاج

اسلام آباد: امن دشمن بھارتی فوج کی جانب سے سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ملٹری مبصرین کی گاڑی کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق

اسد عمر بھی کورونا کا شکار، گذشتہ روز وزیراعظم سے بھی ملاقات کی

نیشنل کمانڈ اینڈ کنڑول سینٹر کے چئیرمین اسد عمر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے گذشتہ روز وزیراعظم سے بھی ملاقات کی

کورونا کے وار میں تیزی: 87 افراد جاں بحق، 3179 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 87 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔این سی او سی کی طرف سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 40 ہزار922

لائن آف کنٹرول، بھارتی فوج کی اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ ، افسران محفوظ!

مظفرآباد: بھارت نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی گاڑی پر ہی فائرنگ کرڈالی، تاہم افسران بال بال بچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر چڑی کوٹ

بھارت پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کررہا ہے، وزیر خارجہ

ابوظبی: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کررہا ہے۔شاہ محمود قریشی نے ابوظبی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دینے کی کوشش کررہا ہے، ڈس انفولیب رپورٹ نے

بڑا تخریبی منصوبہ ناکام: چار دہشت گرد گرفتار، خودکُش جیکٹ و بم برآمد!

پشاور: کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے اہم کمانڈر سمیت 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔خیبر پختونخوا میں تھانہ حدود باڑہ کے علاقے سپاہ میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے ایک مکان پر چھاپہ مارا اور کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر ذاکر آفریدی سمیت چار

کورونا وبا سنگین: 84 جاں بحق، 2972 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 84 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔این سی او سی کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 39 ہزار 171

تمام معاشی اشاریے مثبت سمت میں جارہے، معیشت مستحکم ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ تمام معاشی اشاریے مثبت سمت میں جارہے ہیں اور چھوٹے و درمیانے کاروباروں کو فروغ دے کر معیشت مستحکم ہوگی۔قومی رابطہ کمیٹی برائے اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔

متحدہ کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، تحفظات کا اظہار!

اسلام آباد / کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران مختلف امور پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں ایم کیو ایم کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ایم

کورونا وبا 70 زندگیاں نگل گئی، ڈھائی ہزار مریضوں کی حالت تشویشناک!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک یوم میں 70 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ڈھائی ہزار سے زائد افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔این سی او سی کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 40 ہزار