براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
نیا بلدیاتی نظام لارہے، مسائل شہری حکومت حل کرے گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کراچی اور دیگر بڑے شہروں میں خودمختار بلدیاتی نظام لارہے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان سٹیزن پورٹل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اس پورٹل میں سب سے بڑا مسئلہ یہ!-->…
مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیا جاسکتا، تاہم کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد ضروری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان سے وزیرِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ملاقات کی، جس میں کورونا کی دوسری لہر کے!-->…
کورونا کے وار میں تیزی، 55 جاں بحق، 3262 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی چلی جارہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس مہلک وائرس نے مزید 55 افراد کی زندگیاں نگل لیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و!-->…
نواز کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کورونا سے جاں بحق
لاہور: نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کورونا وائرس سے انتقال کرگئے، اس حوالے سے ارشد ملک کے کزن ایڈووکیٹ ثمر ملک نے تصدیق کردی!-->…
عالمی دنیا نے بھارتی دہشت گردی کے شواہد کو سنجیدگی سے لیا: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت اپنے دہشت گردوں سے سی پیک پر کام کرنے والے چینی افرا اور مقامی لیبر کو نشانہ بنانا رہا ہے، مگر ان منصوبوں کی حفاظت کی ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک غیرملکی ویب!-->…
نواز شریف اشتہاری قرار!
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس!-->…
نواز، زرداری پر اللہ کا عذاب آتا دیکھا ہے، وزیراعظم
گلگت بلتستان: وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کو 30 سال سے جانتا ہوں، ان پر عذاب آتا دیکھا ہے اور یہ ہمارے لیے عبرت ناک ہے۔ایک روزہ دورے پر وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان پہنچے، جہاں انہوں نے گلگت بلتستان کی نومنتخب کابینہ!-->…
کورونا وبا ایک روز میں 75 زندگیاں نگل گئی، 2829 نئے مریض!
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وبا نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 75 افراد کی زندگیاں چھین لیں، جس کے بعد ملک میں اس وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہزار 166 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے!-->…
کابینہ نے کورونا ویکسین کی خریداری کی منظوری دے دی
اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی خریداری کی منظوری دے دی۔وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی خریداری کی منظوری دے دی گئی اور اس مقصد کے لیے 15 کروڑ ڈالر مختص!-->…
کورونا وبا ایک روز میں 66 زندگیاں نگل گئی، 2458 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 66 افراد کورونا وبا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعدادو شمار کے مطابق!-->…