براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

طاقت کا استعمال ریاست کی صوابدید، ایف اے ٹی ایف معاملے پر پُرامید ہیں: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا آپریشن ردُالفساد کے 4 سال پورے ہونے پر پریس…

اوپن ووٹنگ سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کا واحد راستہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات ہائی جیک کرنے والے جمہوریت پردھبہ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا رابطہ ہوا۔ ٹیلی فونک گفتگو میں اسمبلی کے جاری اجلاس، آئینی اور قانونی امور سمیت سینیٹ…

این اے 75 کے نتائج روکنے پر الیکشن کمیشن کی وضاحت!

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کے نتائج میں تاخیر اور انہیں روکنے پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ این اے 75 سیالکوٹ فور کے…

سینیٹ انتخابات: سیاستدانوں کو خریدنے کیلیے منڈی لگی ہوئی ہے، وزیراعظم

غازی بروتھا: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں سیاست دانوں کو خریدنے کے لیے منڈی لگی ہوئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے غازی بروتھا میں شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درخت مستقبل کے لیے ضروری ہیں، موسمیاتی اثرات کو کم کرنے…

حلیم عادل شیخ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا!

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو جسمانی ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش…

بجلی نرخ میں پھر 92 پیسے فی یونٹ اضافے کا اندیشہ!

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں 92 پیسہ فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کا فیصلہ کیا ہے اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں…

ہم نے ملکی تاریخ کے ریکارڈ قرضے واپس کیے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہم نے ملکی تاریخ کے ریکارڈ قرضے واپس کیے اور مجموعی طور پر 6 ہزار ارب روپے قرض کی قسطوں کی مد میں دیے ہیں۔روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت میں آنے کے بعد سب

پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد، واوڈا اور گیلانی کے منظور!

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات کے لیے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد جب کہ یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ الیکشن کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

سینیٹ انتخابات میں اکثریت سے کامیاب ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے وزراء سے کہا کہ وہ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے رابطوں میں رہیں، چاہتے ہیں اس انتخاب میں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک!

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کے ذریعے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر