براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کورونا وبا 150 زندگیاں نگل گئی، 5480 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وائرس پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 150 زندگیاں نگل گیا، جس کے بعد اس وبا سے مجموعی اموات کی تعداد 17 ہزار 680 ہوگئی۔
این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار 13 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،…
ملک اُس وقت ترقی کرے گا جب نچلا طبقہ اوپر آئے گا، وزیراعظم
کوئٹہ: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ چھوٹا سا طبقہ ملک کے وسائل پر قبضہ کرکے بیٹھا ہے، ہمارے حکمرانوں نے لندن میں وہاں جائیداد لی جہاں اُن کے وزیراعظم بھی نہیں لے سکتے۔
وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ…
کورونا وبا سے ریکارڈ 201 افراد جاں بحق، 5292 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کے باعث ایک روز کے دوران 201 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 17 ہزار 530 ہوگئی۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 101 کورونا…
کورونا وبا 142 زندگیاں نگل گئی، مجموعی اموات 17 ہزار سے متجاوز
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وبا کے باعث 142 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4487 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 ہزار 981 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس…
کورونا بحران، ملک کے 16 شہروں میں پاک فوج تعینات
راول پنڈی: پاکستان کے 16 شہروں میں پاک فوج تعینات کردی ہے، صبح 6 بجے سے ہر ضلع میں آرمی کے دستے سول اداروں کی مدد کے لیے پہنچ چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بحیثیت قوم…
پاکستان میں امسال گندم کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا، وزیراعظم
ملتان: وزیراعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں اس سال گندم کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان کا اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیا اور بحرالکاہل کے 77ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا…
سندھ حکومت کا تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان
کراچی: صوبائی حکومت نے سندھ بھر کے تمام جامعات، کالجز اور تمام اسکولز سمیت سرکاری دفاتر بھی بند کرنے کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا ٹاسک فورس اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سرکاری…
کورونا کی حشر سامانیاں، پاکستان کی بھارت کو مدد کی پیشکش
اسلام آباد: بھارت میں اس وقت کورونا وائرس کے حوالے سے صورت حال انتہائی تباہ کن ہے، اس تشویش ناک صورت حال پر پاکستان نے بھارت کو مدد کی پیش کش کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مدد کی پیشکش جذبہ خیرسگالی کے تحت کی گئی ہے، پاکستان نے بھارت…
وزیراعظم کا کورونا سے متاثرہ بھارتی عوام سے اظہار ہمدردی!
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان نے کورونا سے متاثرہ بھارتی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے بھارتی عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی شہری کورونا کی خطرناک لہر سے نمٹ رہے ہیں، بھارت…
کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے فوج تعینات!
لاہور/راولپنڈی: کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں پُرہجوم مقامات پر فوج تعینات کردی گئی۔
فوجی جوان کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے والوں کی عکس بندی کررہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی ٹیمیں…