براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کینیڈا میں اسلاموفوبیا کا مذموم واقعہ، پاکستانی خاندان قتل!
لندن اونٹاریو: کینیڈا میں اسلاموفوبیا کا انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں سفاک دہشت گرد نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے خاندان کے چار افراد کو انتہائی بے دردی سے ٹرک تلے کچل ڈالا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز کینیڈا کے…
گھوٹکی ٹرین حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی!
گھوٹکی: گزشتہ روز پیش آئے افسوس ناک ریل حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی۔ حادثے میں 100 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر عثمان عبداللہ نے تصدیق کی کہ گھوٹکی ٹرین حادثے میں اب تک 63 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ…
ڈہرکی کے قریب ٹرینوں کو خوفناک حادثہ، 40 افراد جاں بحق
ڈہرکی: ڈہرکی کے قریب 2 ٹرینوں میں خوف ناک تصادم کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق ملت ایکسپریس کی بوگیاں الٹ کر دوسرے ٹریک پر جاگریں۔ مخالف سمت سے آنے والی سرسید ایکسپریس بوگیوں سے ٹکرا گئی۔…
عالمی یوم ماحولیات، مرکزی تقریب سے وزیراعظم کا خطاب
اسلام آباد: وزیراعظم نے امیر ممالک سے موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ملکوں کی مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ امیر ملکوں کی ذمے داری ہے کہ غریب ممالک کی انوائرمنٹ بہتر کرنے میں مدد کریں، ہمارا آدھا پیسہ قرض کی قسطوں کی مد میں چلا جاتا ہے، یو این…
تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں ختم نہیں ہوسکتیں، مشیر صحت
اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں ختم نہ ہونے کا عندیہ دے دیا۔
وزیراعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک بیان میں کہا کہ کورونا نے تمام ممالک کے صحت کے نظام کو متاثر کیا ہے، اس…
پاکستان کو بدلنے کے لیے بہت بڑی جدوجہد چل رہی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں ہر جگہ مافیاز بیٹھے ہیں، ان کی کوشش ہے حکومت فیل ہو، یہ اپنے مفادات کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں، خود کو جمہوری کہنے والے فوج سے کہہ رہے ہیں حکومت گرادو۔
وزیراعظم عمران خان نے…
گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے اقدامات بہت ضروری ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ کے لیے اقدامات ضروری ہیں، بڑے بڑے ممالک گلوبل وارمنگ کو سنجیدہ نہیں لے رہے، بل گیٹس جیسے لوگ کہہ رہے ہیں آج دنیا کا خیال نہ رکھا تو پھر کچھ کر نہیں سکیں گے۔
ملک میں گرین فنانسنگ میں جدت سے…
سندھ میں ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازم کو جولائی کی تنخواہ نہیں ملے گی
کراچی: سندھ حکومت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازم کو جولائی کی تنخواہ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے صوبائی محکمہ خزانہ کو ہدایت جاری کردی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا صوبائی ٹاسک فورس کا…
دسویں، بارہویں کے امتحانات 10 جولائی کے بعد لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات 10 جولائی کے بعد لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دسویں اور بارہویں کے بعد دیگر جماعتوں کے امتحانات لیے جائیں گے، نویں…
تاجک صدر کا ایوان وزیراعظم میں شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
تاجکستان کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، تاجکستان کے صدر…