براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
صوبہ پنجاب کا 26 سو ارب حجم کا بجٹ آج پیش ہوگا
لاہور: آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا 2 ہزار 600 ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ سرکاری ملازمین کا 25 فیصد اسپیشل الاؤنس…
فواد چوہدری نے کراچی میں مصروف دن گذارا
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کراچی میں انتہائی مصروف دن گذارا ہے۔ وفاقی وزیر نے گورنر ہائوس میں پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کی اور انہوں نے گورنر ہائوس میں پی ٹی آئی کے رہنمائوں کے ہمراہ پریس…
وزیر اعلی سندھ امریکہ سے واپس پہنچ گئے
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ امریکہ کا نجی دورہ مکمل کرکے اتوار کے روز واپس کراچی پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان وزیر اعلی ہائوس کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے اتوار کے روز محکمہ خزانہ کے افسران کا اجلاس بلایا ہے۔ اجلاس میں نئے مالی سال کے بجٹ کو…
کراچی کے میئر کا براہ راست انتخاب کیا جائے فواد
ٍ کراچی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ امید ہے کہ سندھ کی صوبائی حکومت بجٹ کی مختص رقم عوام پر خرچ کرے گی۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کو یہاں فریئر ہال میں بحیثیت مہمان خصوصی پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (پی آئی ایف…
سندھ کا نیا بجٹ، نئے خواب
سندھ کا نیا بجٹ ،نئے خواب
تحریر عاجز جمالی
بجٹ وفاقی ہو یا پھر صوبوں کا ہو بجٹ کو اعداد و شمار کا گورکھ دھندہ کہا جاتا ہے۔ بجٹ الفاظ کی جادوگری بھی ہوتا ہے یا پھر اقتصادی ماہرین کا جادو۔ مگر ہر سال بجٹ پیش ہوتا ہے بجٹ سے عوام کی وابستگی…
پاکستان سمیت دوسرے ممالک کے مسلمان امسال بھی حج نہیں کرسکیں گے
اسلام آباد: گزشتہ برس کورونا وبا کے باعث دُنیا بھر کے مسلمان حج کی سعادت سے محروم رہے تھے۔
اس بار بھی صورت حال مختلف دکھائی نہیں دیتی۔ امسال بھی دُنیا بھر کے مسلمانوں کو حج کی سعادت ملنا مشکل نظر آتا ہے۔
اس حوالے سے تازہ اطلاعات کے مطابق…
اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات، نفرت پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات کے تناظر میں ایک بار پھر عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں اور انتہاپسندی کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے، نفرت پھیلانے والی ویب سائٹس کے خلاف بین…
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے اپنے حصہ سے زیادہ کام کررہا ہے ،وزیر اعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے اپنے حصہ سے زیادہ کام کررہا ہے اوراس کے پیچھے اپنی آنے والوں نسلوں کے بارے میں سوچ کارفرما ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے12۔ 2011 کے وفاقی وزارت…
مستحکم اور پائیدار ترقی کیلیے پیداوار بڑھانا بہت ضروری ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: کل قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا گیا، اس حوالے سے آج پوسٹ بجٹ کانفرنس ہوئی، جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ 8 سے 10 سال میں ترقی کی شرح 20 فیصد تک لے جانے کا ہدف ہے، درآمدات اور برآمدات کے تناسب کو کنٹرول کرنا ضروری ہے،…
اپوزیشن بجٹ تقریر سنے بغیر احتجاج کر رہی فواد چوہدری
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اپوزیشن سیاستدانوں کو بدنام کرنے کے مشن پر ہے، بجٹ تقریر انہوں نے سنی نہیں، بجٹ کا انہیں پتہ نہیں اور احتجاج کر رہے ہیں، یہ بجٹ تقریر سن لیتے تو شاید احتجاج کی ضرورت پیش…