براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

اوورسیز پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں، انتخابی عمل میں ان کو شریک بنائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین واحد حل ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا…

سندھ میں 30 ہزار سرکاری ملازمتیں دینے کا اعلان

کراچی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے آئندہ مالی 22-2021 میں ہم 30 ہزار سے زائد نوکریاں دیں گے۔ سندھ حکومت گورکھ ہل منصوبے کو جل سے جلد مکمل کرے گی اور اس کیلئے جس قدر فنڈز کی ضرورت ہوگی سندھ حکومت وہ تمام فنڈز فراہم کرے…

ہنگامہ آرائی، 7 ارکان اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر پابندی

اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پیش آنے والے واقعے پر ایکشن لیتے ہوئے 7 ارکان اسمبلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے گزشتہ روز ایوان…

چیف جسٹس کا نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم

کراچی: شاہراہ فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو چیف جسٹس نے گرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں نسلہ ٹاور کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں چیف جسٹس نے بلڈنگ کے مالک سے سوال…

ایک کروڑ 17 لاکھ پاکستانی کورونا ویکسین سے مستفید ہوئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اقدامات جاری ہیں۔ پاکستان کے طول و عرض  میں ویکسی نیشن سینٹرز پر لوگوں کو ویکسین لگائی جارہی ہے، مجموعی طور پر ایک کروڑ 17 لاکھ 45 ہزار 889 خوراکیں استعمال کی جاچکی ہیں۔ گزشتہ…

سندھ میں مختیار کاروزیر بنے ہوئے ہیں، چیف جسٹس گلزار احمد

کراچی: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ سندھ میں مختیار کار تو وزیر بنے ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ کی زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ آپ دو، دو…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے 30 جون تک کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 110 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ وزرات خزانہ نے بتایا…

بیرون ملک عوام کی شکایات کے لئے خصوصی سیل قائم کیا جائے۔ صدر علوی

اسلام آباد۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عوام کو تیز تر اور بلا معاوضہ انصاف کی فراہمی کے سلسلے میں وفاقی محتسب کے ادارے کو مزید فعال اور مضبوط بنانے اور اس مقصد کے لئے موجودہ قوانین پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ہدایت کی ہے…

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج سیٹیاں بج گئیں

سندھ اسمبلی مین وزیر اعلی سندھ کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان نے زبردست احتجاج کیا، اسمبلی میں تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی اور شورشرابہ ہوتا رہا، وزیر اعلی سندھ کی تقریر دوران پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے ارکان اپنے ہمراہ پلے…

سندھ، 1477 ارب حجم کا ٹیکس فری بجٹ پیش: تنخواہ 20، پنشن میں‌10 فیصد اضافہ

کراچی: مالی سال 2021-22 کے لیے سندھ کا 1477 ارب روپے حجم کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ جن کے پاس وزیر خزانہ کا قلم دان بھی ہے، انہوں نے بجٹ پیش کیا۔ کم از کم اجرت بڑھاکر 25 ہزار کردی گئی ہے جب کہ تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ…