براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
حکومت میڈیا پر قدغن لگا رہی ہے، ناصر حسین شاہ
،کراچی صوبائی وزیراطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے سندھ پروٹیکشن آف جرنلسٹس ودیگر میڈیا پریکٹیشنرز بل 2021کی دوبارہ سندھ اسمبلی سے منظور ی پر صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو مبارکباد دی ہے۔ قبل ازیں سندھ اسمبلی میں صحافیوں کے تحفظ کا بل دوبارہ پیش…
پاکستان میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن معطل
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن معطل کرنے کا حکم جاری کردیا۔
ٹک ٹاک پر پابندی کے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت عالیہ نے پاکستان میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن معطل کرنے کا حکم دیا۔
عدالت عالیہ سندھ کا اپنے…
سندھ اسمبلی نے سندھ جرنلسٹس پروٹیکشن بل دوبارہ منظور کرلیا
کراچی سندھ اسمبلی نے پیر کے روز دوسری بار سندھ جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021 منظور کرلیا ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے چند روز قبل بل پر اعتراض لگا کر واپس کیا تھا۔ وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے یہ بل دوسری بار اسمبلی میں پیش کیا۔…
سندھ اسمبلی میں جمہوریت کا جنازہ
کراچی۔ پی ٹی آئی کے ارکان سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان جمہوریت کا علامتی جنازہ لے کر آئے۔ قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ۔ خرم زمان کی قیادت میں ارکان سندھ اسمبلی ایوان کے اندر بینر اٹھا کر احتجاج کرتے رہے۔ اراکین اسمبلی شدید نعرے بازی…
لاہور دھماکا، 4 دن میں تمام ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا: وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لاہور دھماکے میں ملک دشمن ایجنسیاں ملوث ہیں، دہشت گرد تنظیموں نے مقامی نیٹ ورک کے ساتھ مل کر منصوبہ بنایا، حملے میں ملوث تمام دہشت گردوں اور سہولت کاروں کو چار دن میں پکڑلیا، کامیابی کا…
سیاحت کے فروغ کے لیے مزید اقدامات کریں گے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شمالی علاقہ جات میں سیاحت کے فروغ کے لیے مزید اقدامات کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان نے ناران کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ساری دنیا گھوما ہوں لیکن پاکستان جیسی خوبصورتی کہیں نہیں۔…
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھی گیس بحران کا اندیشہ
اسلام آباد: خیبرپختون خوا اور پنجاب میں بھی گیس فیلڈ کی سالانہ مرمت کے باعث گیس بحران کا خدشہ ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت پٹرولیم کی سُستی اور گیس فیلڈ کی سالانہ مرمت کے باعث ملک میں گیس کا بحران سنگین صورت حال اختیار کرنے لگا ہے اور سندھ…
جوہرٹاؤن دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، گاڑی کھڑی کرنےوالا ملزم گرفتار
لاہور: جوہرٹاؤن دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ گاڑی کھڑی کرنے والے ملزم کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد کی عید گل کے نام سےشناخت ہوئی ہے۔ دہشت گردعید گل کو تفتیش کے لیے لاہور منتقل…
ملک بھرمیں کورونا سے مزید 20 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.5 فیصد
اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب ملک بھرمیں مزید 20 اموات اور 914 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 2.5 فیصد رہی۔
کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار231 اور مثبت کیسز کی تعداد 9 لاکھ 55…
افغانستان میں خانہ جنگی سے پاکستان کو نقصان ہوگا قریشی
ملتان۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے ایف اے ٹی ایف کے فورم کو پاکستان کے خلاف بطور سیاسی فورم استعمال کرنے کی کوشش کی۔ ہم نے ایف اے ٹی ایف کی جانب سے دیئے گئے27 پوائنٹس میں سے 26 پر مکمل عملدرآمد کروایا ہے۔ جبکہ…