براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
یکم اکتوبر سے ویکسی نیشن نہ کرانے والے شہریوں کے ریلوے سفر پر پابندی
اسلام آباد: این سی او سی نے یکم اکتوبر سے ویکسی نیشن کے بغیر ریلوے کے سفر پر پابندی کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا، جس میں ملک میں کورونا کی صورت حال اور اس سے بچاؤ کے!-->…
پاکستان میں کورونا سے مزید 53 افراد جاں بحق
اسلام آباد : پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 53 افراد جاں بحق ہوئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 23 ہزار 918 ہو گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعدادو شمار…
سندھ میں 9 اگست سے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا فیصلہ
کراچی: این سی او سی نے سندھ میں 9 اگست کو لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔این سی او سی کا کورونا وائرس کی صورت حال پر مشترکہ اجلاس ہوا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں این سی او سی اور سندھ حکومت کے حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں سندھ بالخصوص!-->…
کراچی میں کچھ پابندیاں نرم، کچھ برقرار رہیں گی: مرتضیٰ وہاب
کراچی: مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر میں کورونا کے باعث لگائی گئی کچھ پابندیوں میں نرمی کا امکان ہے اور کچھ برقرار رہیں گی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں حکومت سندھ اور نجی بینک کی جانب سے مشترکہ ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر کے!-->…
وزیراعلیٰ سندھ کی میزبانی میں این سی او سی کا مشترکہ اجلاس
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی میزبانی میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرز (این سی او سی ) کا مشترکہ اجلاس وزیراعلیٰ ہائوس میں جاری ہے
اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ، وفاقی وزیر اسدعمر ، لیفٹیننٹ جنرل حمود…
پاکستان میں کورونا سے مزید 95 افراد جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 95 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 23 ہزار 797 ہو گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو…
فردوس عاشق اعوان مستعفی، وفاق میں اہم ذمے داری ملنے کا امکان
لاہور: فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہوگئی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اُن کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ وفاق میں فردوس عاشق اعوان کو اہم ذمے داریوں کی نوید ملی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر!-->…
وزیراعظم اور آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ
پشاور: وزیراعظم اور آرمی چیف نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان کو پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی!-->…
سپریم کورٹ کا رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔
سپریم کورٹ میں رحیم یار خان مندر حملہ از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی پنجاب ، چیف سیکرٹری پنجاب ، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں…
پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 67 اموات
اسلام آباد:کورونا کی چوتھی لہر میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی نہ آسکی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح آٹھ فیصد سے زیادہ ہو گئی، ملک میں24گھنٹےمیں کورونا سے67 افرادانتقال کرگئے، اس موذی مرض سے اموات کی…