براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
امریکہ کا رویہ پاکستان کیساتھ تبدیل ہوگیا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو اسٹریٹجک پارٹنر قرار دینے کے باعث امریکہ کا رویہ پاکستان کے ساتھ تبدیل ہو گیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے غیر ملکی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں امریکہ نے بھارت کو…
ہمارا مقصد کسانوں کی آمدن کو دگنا کرنا ہے: وزیراعظم
بہاول پور: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اس سال ملک میں ریکارڈ موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں فروخت ہوئیں، لیکن پھر بھی لوگ کہتے ہیں ملک تباہ ہوگیا۔بہاولپور میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی!-->…
ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر سے روک دیا، عدالت عالیہ میں رپورٹ جمع
لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس جمع کرادی گئیں، جن کے مطابق ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر سے روک دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے 3 صفحات پر مشتمل!-->…
اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کر رہے ہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اقلیتوں کو یکساں حقوق کی فراہمی کے لیے پر عزم ہیں جبکہ ملکی ترقی اور خوشحالی کے…
نہیں چاہتے کوئی بزورِ بازو افغانستان پر مسلط ہو: شاہ محمود
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ کوئی بزورِ بازو افغانستان میں مسلط ہو۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی صورت حال کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم افغانستان میں بہتری چاہتے ہیں، وہاں کےعوام امن!-->…
پاکستان میں کورونا سے مزید 81 افراد جاں بحق
اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث 81 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار 85 ہو گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ…
ٹیکنالوجی میں ہم آگے بڑھ رہے، معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوچکی: وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان 50 سال پہلے ترقی کے جس سفر پر گامزن تھا، بدقسمتی سے بعد کے برسوں میں وہ برقرار نہ رکھ سکا۔ ہم نے اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے، خودانحصاری اور آگے بڑھنے کے بجائے دوسرے پر انحصار شروع کردیا، ہم نے!-->…
وزیراعظم نے کراچی شپ یارڈ میں شپ لفٹ اینڈ ٹرانسفر سسٹم کا افتتاح کردیا
کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کراچی شپ یارڈ میں شپ لفٹ اینڈ ٹرانسفرسسٹم کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے شپ لفٹ اینڈ ٹرانسفرسسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منی لانڈرنگ تمام ترقی پذیر ممالک کا مسئلہ، جسے روکنے کی بھرپور!-->…
پاکستان میں کورونا سے مزید 86 افراد جاں بحق
اسلام آباد:پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 86 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران کورونا سے86 اموات ہوئیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو…
پاکستان افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتا: وزیر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم افغان امن عمل میں اہم اسٹیک ہولڈر ہیں، پاکستان افغانستان میں پائیدار!-->…