براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
منی لانڈرنگ ریفرنس: وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب کی عدالت پیشی
لاہور: منی لانڈرنگ ریفرنس کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت پیش ہوگئے۔لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز!-->…
پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ، ریفرنس منظور
اسلام آباد: تحریک انصاف سے مںحرف ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان کو ان کی نشستوں سے برطرف کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کے خلاف فیصلہ سامنے آگیا، الیکشن کمیشن نے مںحرف ہونے والے!-->…
وزیراعظم شہباز کی ایک روزہ دورے پر کراچی آمد
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کی ایک روزہ دورے پر شہر قائد آمد۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو اسلام آباد سے لانے والی خصوصی پرواز نے جمعہ کی دوپہر 12:45 بجے فیصل ایئربیس پر لینڈ کیا، وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر آبی!-->…
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، پنجاب سے دھماکا خیز مواد منتقلی کی کوشش ناکام
خیر پور،کراچی : پولیس نے پنجاب سے بارودی مواد کراچی لانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا اور کہا کہ غیرقانونی بارودی مواد کا تخریبی کارروائیوں میں استعمال خارج ازامکان نہیں جبکہ کراچی بم دھماکوں کی تحقیقات میں ایس آر!-->…
ہائی پروفائل کیسز کے تفتیشی افسران کے تبادلوں پر پابندی عائد
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ہائی پروفائل کیسز کی تفتیش کرنے والے افسران کے تبادلوں پر پابندی عائد کردی۔ عدالت نے چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تاحکم ثانی ہائی پروفائل کیسز کے تفتیشی افسران تبدیل نہ کیے!-->…
ڈالر کی ڈبل سنچری، وزیراعظم نے مشاورت کیلیے معاشی ماہرین طلب کرلیے
کراچی: پاکستانی روپے کی بدترین گراوٹ تسلسل کے ساتھ جاری ہے جب کہ امریکی ڈالر قومی تاریخ میں پہلی بار ڈبل سنچری پر پہنچ گیا ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری روز کے آغاز پر ہی ڈالر ایک روپے 61 پیسے مہنگا ہو کر 200 روپے کا ہو گیا ہے جب کہ!-->…
جو قومیں اپنے شہیدوں یا ہیروز کو بھولتی، مٹ جاتی ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہادری کے جوہر دکھانے والے 7 افسران، 3 جونیئر کمیشنڈ افسران (جے سی او) اور 30 سپاہیوں کو تمغہ بسالت سے نوازا ، شہدا کے تمغے ان کے اھل خانہ نے وصول کیے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے (آئی ایس!-->…
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی درآمد پر پابندی
وزیراعظم شہباز شریف نے لگژری اور غیر ضروری اشیاء درآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ان لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کے استعمال نہ کرنے سے بھی عام افراد کی زندگی پر فرق نہ!-->…
منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوگا، تاحیات نااہلی کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے،عدالت عظمیٰ
اسلام آباد:آرٹیکل 63 اے کے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنا فیصلہ سنادیا، منحرف رکن تاحیات نا اہلی سے بچ گئے۔ مستقبل میں انحراف روکنے کا سوال عدالت نے صدر مملکت عارف علوی کو واپس بھجوا دیا۔ رائے میں کہا گیا کہ منحرف رکن!-->…
ڈالر کی بلند پروازیاں، تاریخ میں پہلی بار 195 روپے پر پہنچ گیا
کراچی: ڈالر کی بلند پروازیاں تھمنے میں نہیں آرہیں، بلکہ قومی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر 195 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔پیر کو انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپے 66 پیسے اضافہ ہوا تھا اور!-->…