براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
چین کا شہباز حکومت پر اظہار اعتماد، 2 ارب ڈالر دینے پر راضی
اسلام آباد: چین نے تازہ ترین رابطے میں کم شرح پر دو ارب ڈالرز قرض کی پیشکش کرتے ہوئے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مشکل وقت میں پہلے سے زیادہ عزم اور سرگرمی سے ساتھ دے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کو دفتر خارجہ میں چین میں پاکستانی!-->…
ایف بی آر، نادرا میں آمدن اور ٹیکس معلومات شیئرکرنے کی تجویز
اسلام آباد/ لاہور: آئندہ مالی سال سے وفاقی حکومت نے ایف بی آر اور نادرا کے مابین شہریوں کی آمدن اور ٹیکس معلومات شیئرکرنے کی تجویز پیش کردی ہے جس کی باقاعدہ منظوری اگلے فنانس بل میں لی جائے گی۔اس کی منظوری کے بعد ایف بی آر کسی بھی ٹیکس!-->…
پہلا ہدف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچانا ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: پہلا ہدف ملک کو سری لنکا بننے سے بچانا ہے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول مہنگا کرکے پیسہ گھر نہیں لے کر جارہے، پہلا ہدف ملک کو سری لنکا کی نہج پر جانے سے بچانا ہے۔وزیر خزانہ مفتاح!-->…
95 کھرب 2 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ
اسلام آباد: مالی سال 23-2022 کا 95 کھرب 2 ارب روپے کا وفاقی بجٹ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیش کردیا۔مالی سال 23-2022 میں مرکزی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 9 ہزار 502 ارب روپے ہے، پروگرامز کے لیے 800 ارب، دفاع کیلئے 1523 ارب،!-->…
بجٹ آج، تنخواہ اور پنشن میں 10 تا 15 فیصد اضافے کا امکان
اسلام آباد: آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ ہونے والے بجٹ مذاکرات میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے پر رضامند ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آج پیش ہونے والے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافہ متوقع!-->…
روس سے گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 22-2021 کی اقتصادی جائزہ رپورٹ کے اجراء کی تقریب میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ روس سے گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، حکومتی سطح پر بات چیت ہوگی۔وفاقی وزراء احسن اقبال، خرم دستگیر،!-->…
عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے
کراچی: معروف اینکر اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کرگئے۔بتایا جاتا ہے کہ عامر لیاقت حسین کو تشویش ناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد ان کے انتقال کی تصدیق کی۔عامر لیاقت حسین کے!-->…
شوکت ترین کے حوالے سے لگائے الزامات بے بنیاد پروپیگنڈا ہیں، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائےگئے الزامات کی آئی ایس پی آر نے تردیدکی ہے۔ایک بیان میں آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ سابق وزیرخزانہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائےگئے الزامات بے بنیاد پروپیگنڈا!-->…
توانائی بحران ،صوبے بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے پر متفق
اسلام آباد: صوبوں نے ملک میں توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے پر اصولی اتفاق کیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اسلام آباد میں این ای سی کے اجلاس میں اہم مشاورت مکمل کرلی گئی، جس میں تمام وزرائے اعلیٰ نے!-->…
عدالت سے دعا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت مل گئی
کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے دعا زہرا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی۔سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق عدالت نے دعا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دی ہے۔تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم!-->…