براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

پانی خطے کی لائف لائن، اس کو جنگ کا ہتھیار نہیں بننے دیں گے، وزیراعظم

بشکیک: وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا پانی ہمارے خطے کی زندگی اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، پانی کو سیاسی مقاصد یا دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول

راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نظام زندگی مفلوج، عام تعطیل کا اعلان

راولپنڈی: جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، راولپنڈی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔نالہ لئی میں پانی کی سطح 29 فٹ بلند ہونے کے بعد تیزی سے کم

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کے اجلاس کا استنبول میں انعقاد

استنبول: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں منعقد ہوا، جس میں تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور عسکری قیادت نے شرکت کی۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک

دی ہیگ: ثالثی عدالت کا بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم

دی ہیگ: نیدرلینڈ کے شہر دی ہیگ میں قائم عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو ہائیڈرو پروجیکٹس پر کام محدود کرنے اور پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم دے دیا۔دی ہیگ میں قائم پرمیننٹ کورٹ آف آربیٹریشن (ثالثی عدالت) نے پیر کو اپنے

سانحۂ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی

اسلام آباد: سانحۂ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان نے رپورٹ جمع کروائی، رپورٹ پر انکوائری کمیٹی کے تمام اراکین کے دستخط ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب

مظفرآباد: مسلم لیگ ن کے امیدوار افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے۔نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے 30 ووٹ حاصل کیے جب کہ پیپلز پارٹی کے سردار مختار خان نے 14 ووٹ حاصل کیے۔افتخار گیلانی پہلی بار 2011 میں

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران پاکستان کی سفارتی کوششوں کے تناظر میں تھا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ایران صدرٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا۔ترجمان نے اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم بشکیک میں ایس سی او کانفرنس میں شرکت کریں

پمز اسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 14 نومولود جاں بحق

اسلام آباد: پمز اسپتال کے گائنی وارڈ کی نرسری میں آگ لگنے سے 14 نومولود جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کی نرسری میں صبح 6 بج کر 45 منٹ پر ایئرکنڈیشن کمپریسر پھٹنے سے آگ لگی جو بجھادی گئی، کولنگ کا عمل جاری

امن کی راہ ہموار ہونے کی امید، ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس سے دیرپا امن کی راہ ہموار ہونے کی امید ہے۔محسن نقوی نے ایک بیان میں کہا کہ ایران میں ہونے والی ملاقات میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی بحالی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ایران، ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات

تہران: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے