براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
پاکستان کے FATF گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہوچکا، حنا ربانی
برلن/ اسلام آباد: مہنگائی کے اس دور میں قوم کے لیے بڑی خوش خبری، وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے پاکستانی قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کے دونوں ایکشن پلان کو مکمل قرار دے!-->…
سندھ میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
کراچی: سندھ میں بجلی بچت کی خاطر بڑا فیصلہ کرلیا گیا۔ صوبائی حکومت نے سندھ بھر میں کاروباری اوقات تبدیل کردیے۔محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کاروباری سرگرمیاں رات 9 بجے کے بعد جاری رکھنا ممنوع قرار دیا گیا!-->…
ایف اے ٹی ایف، آج پاکستان کے گرے لسٹ میں رہنے یا نکلنے کا فیصلہ ہوگا
اسلام آباد: پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے سے متعلق فیصلہ آج ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 13 جون سے جاری ہے جس کا آج آخری روز ہے، ایف اے ٹی ایف کے پلینری اجلاس میں پاکستان کو کارکردگی کی بنیاد پر گرے لسٹ!-->…
این اے 240 کا ضمنی انتخاب، ایم کیو ایم کے امیدوار محمد ابوبکر کامیاب
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی میں این اے 240 کی نشست پر گزشتہ روز ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ ہوئی جس میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے محمد ابوبکر نے میدان مار لیا۔قومی اسمبلی کی اس نشست کے لیے 25 امیدوار میدان میں!-->…
بچت کی خاطر کمرشل فیڈرز پر شام7 بجے بجلی بندکرنےکا بڑا فیصلہ
اسلام آباد: بجلی بحران سنگین شکل اختیار کرگیا ہے، جس کے تدارک کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی بچت کے لیے وزارت پاور ڈویژن نے سمری تیار کرلی۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق سمری کی منظوری کابینہ سے لی جائے گی، سمری کے!-->…
چار سال کی برائی قدم قدم پر رکاوٹ، اس باعث تیسری مرتبہ پٹرول نرخ بڑھانے پڑے، وزیر دفاع
اسلام آباد: چار سال کی برائی قدم قدم پر ہمارے سامنے رکاوٹ بنی ہوئی ہے، کیونکہ پی ٹی آئی کی حکومت نے ایسی مشکلات پیدا کردیں کہ کل رات تیسری دفعہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔ان خیالات کا اظہار وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد میں!-->…
پٹرولیم نرخ بڑھانے کے علاوہ چارہ نہ تھا، ان شاء اللہ مشکلات سے نکلیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: آئی ایم ایف معاہدے کی روشنی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو وزیراعظم شہباز شریف نے ناگزیر قرار دیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ ایندھن کی قیمتیں بڑھنے کے اثرات سے بخوبی آگاہ ہیں لیکن آئی ایم ایف!-->…
پٹرول بم پھر گرادیا گیا، پٹرول24.03 اور ڈیزل 59.16 روپے مہنگا
اسلام آباد: عوام پر مسلسل تیسری بار پٹرول بم گرادیا گیا، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ رات 12 بجے سے پٹرولیم مصنوعات کی!-->…
مراسلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر اعتراض نہیں،ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے ’غیرملکی سازش سے متعلق مبینہ مراسلے‘ پر مزید کہا ہے کہ مراسلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر اعتراض نہیں اور حکومت جو بھی کمیشن بنائے گی، تعاون کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی!-->…
پنجاب کا 32 کھرب 26 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ
لاہور: دیر آید درست آید، پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس پر قیاس آرائیاں اپنے اختتام کو پہنچیں، ملک کے سب سے بڑے صوبے کا بجٹ 48 گھنٹے کی تاخیر سے بالآخر پیش کردیا گیا۔ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا!-->…