براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
اہلیان کراچی کے لیے خوش خبری، بجلی 4 روپے 87 پیسے سستی
اسلام آباد: اہلیان کراچی کے لیے بڑی خوش خبری، بجلی 4 روپے سے زائد سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر صارفین کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 87 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل پاور!-->…
ہم نے صرف کھیلنا ہے، فارن سازش بنادیتے ہیں، سائفر سے متعلق عمران کی آڈیو لیک
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی مبینہ امریکی سائفر سے متعلق آڈیو بھی سامنے آگئی۔پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیک سامنے آئی ہے جس میں عمران خان کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ اب ہم نے صرف کھیلنا!-->…
اسحاق ڈار نے وزیر خزانہ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
اسلام آباد: ن لیگی رہنما اسحاق ڈار نے بطور وفاقی وزیر خزانہ کے حلف اٹھالیا۔صدر عارف علوی نے ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں اسحاق ڈار سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔خیال رہے کہ اسحاق ڈار دو روز!-->…
اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی
اسلام آباد: نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔پیر کو اسحاق ڈار کئی سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وطن واپس پہنچے تھے۔ اسحاق ڈار نے آج سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا اور ان سے چیئرمین!-->…
ڈالر مزید 3 روپے سے زائد سستا، روپے کی قدر مستحکم
کراچی: ڈالر کے نرخ میں کمی کا سلسلہ شروع، امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہوکر 234 روپے کا ہوگیا۔دھیان رہے کہ دو روز کے دوران!-->…
بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 اہلکار شہید
راولپنڈی: بلوچستان میں پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، اس حادثے کے باعث 6 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کل رات فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے!-->…
طالبات سے جنسی ہراسگی کیخلاف احتجاج، لیکچرار معطل
کراچی: طالبات کے ساتھ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں مبینہ طور پر جنسی ہراسگی کے الزامات پر طلبہ و طالبات کی جانب سے جناح اسپتال کی مرکزی شاہراہ پر احتجاج کیا گیا۔ دوسری جانب طالبہ کو ہراساں کرنے والے لیکچرار کو معطل کردیا گیا۔پولیس ذرائع!-->…
ایاز امیر کے بیٹے کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ، والد کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: بیوی کے قتل کے ملزم صحافی ایاز امیر کے صاحبزادے شاہ نواز امیر کو عدالت نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کی بہو کینیڈین نژاد سارہ کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔!-->…
بھارت اگر کشمیر کے معاملے پر بات کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں، وزیراعظم
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت اگر ہم سے کشمیر کے معاملے پر بات چیت کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا سیلاب سے پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے اور 30!-->…
سیلاب کی تباہ کاریاں، دنیا کو ہمیں ریلیف دینا ہوگا، وزیراعظم
نیویارک: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو ذاتی پسند اور ناپسند کو چھوڑ کر ہماری مدد کرنا ہوگی۔نیویارک میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں سے متعلق پوری دنیا کو آگاہ!-->…